یہ سن ۲۰۰۸ کی بات ہے میں نیا نیا دُبئی گیا ، وہاں گھر والوں سے دل بہت اداس رہنے لگا۔ سوچا کہ کہیں سے سِم کارڈ خرید لوں گھر بات ہی ہو سکے گی ،، ایک دوست سے پوچھا کہ کیا طریقہ ہو گا ،،، اس نے بتایا کہ اپنے پاسپورٹ کی کاپی دینی ہو گی اور بس ،،، اس نے بتایا کہ دو ہی کمپنیاں ہیں یہاں اتِصلات (...
دلاور بھائی نے اگلی خواہش نہیں لکھی اس لیئے ماہی کی خواہش سے جاری کر رہا ہوں :)
کاش لئیق بھائی کو کسی بات پر اتنا غصہ آئے کہ وہ اگلی قسط ادھوری ہی چھوڑ دیں اور چاچا قیدو بھٹکتا پھرے :p :p
کاش میں دُنیا کا بادشاہ بن جاؤں ۔۔۔۔ :rolleyes:
ہاہاہاہاہا ،،،،،،، مہدی بھائی دفتر میں ہوں مگر بے اختیار قہقہا نکل گیا ۔۔۔۔ :LOL: :LOL: !! ،،، آپ رکیئے میں ابھی ساغر بھائی کو بلاتا ہوں :p ،، وہی باقی کا بندوبست کریں گے :) :)
ارے لوگوں کا کیا ہے پیارے بھائی ،،، ایک حرف سِکھانے والا بھی اُستاد ہوتا ہے ، اور آپ نے تو بے بہا اور بے لوث راہنمائی فرمائی :) اللہ آپ کو جزا دے ،، رہی دُنیا کی زبان کی بابت تو وہ تو کاٹنے پر بھی نہیں رُکتی ، ایسی شے کی پرواہ کیا کرنا ؟؟ :) :)
استادِ محترم میں ایک تو شاگرد ، اور دوسرا کم سن از قلم :straightface: ،،، میں کیا کہ سکتا ہوں اس کے سوا کہ مجھے آپ سے بے انتہا سیکھنے کو مل رہا ہے :) کمال تحریر اور مضمون :) کاش مجھے بھی ایسا ہی گرفت کرنا آ جائے !!!
میرا دِل اتنے زور سے دھک دھک کر رہا ہے:unsure: ،،،، سوچ رہا ہوں میری کہانی میں کتنی اغلاط ہوں گی :( ،،،،،،، اور آپ نے ایک بھی نہیں بتلائی کیوں ؟؟ :cautious: ،،، خفا ہیں سعود بھائی ؟؟