نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    نہیں بھائی صاحب میرا ایسا قطعی مقصد نہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کے جتنا نقصان اس دین کو کلمہ گویوں نے پہنچایا ہے شاید غیر مسلم اس کا آدھا حصہ بھی نہیں ۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    میں تو سمجھا تھا کہیں گے ختم ہو گئی۔۔۔۔:whistle:
  3. اکمل زیدی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    آ۔۔ہم۔۔۔آ۔۔ہمم۔۔۔۔ جی بھائی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممممم۔۔
  4. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    بالکل متفق ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    تو آپ سے کون کلمہ پڑھوا رہا ہے سر جی ۔۔۔آپ اپنی جنت میں خوش رہیں ۔۔۔ :)
  6. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    المختصر یہ کہ کلام اللہ مردے کو بھی زندہ کر سکتا ہے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔زندگی گذارنے کا اس سے بہتر قرینہ نہ ہے نہ تھا نہ ہو گا۔۔۔اب اس کی تشریحات الگ الگ ہو سکتی ہیں یہاں تو آیت کی تفسیر میں اتنے جہتیں نکل آتی ہیں تو باقی کی تو بات ہو چھوڑیں۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    بھائی صاحب آپ نے بات کی ہیئت ہی بدل دی ۔۔پہلی بات تو یہ کہ میں دوا کا قائل ہوں مگر دعا کی اثر پذیری اپنی جگہ اٹل ہے آپ نے جو اوپر بحث چھیڑنے کی کوشش کی ہے کے مشینریاں کیوں نہیں چل پڑتیں آیتوں سے یا یہ کہ سورہ رحمٰن میں کینسر کا ذکر نہیں تو پہلی بات تو یہ کہ میں ایک ادنیٰ سا مبتدی ہوں مگر یہ...
  8. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    جی عزیزم ۔۔ درست فرمایا آپ نے ۔۔اور قرآن تو پورا کا پورا معجزہ ہے ۔۔۔جس کے دہن سے نکلے ہوئے لعاب میں اتنی شفا ہے تو اسی دہن سے نکلے ہوئے کلام اللہ کس نہج پر شفا بخش ہو گا ۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    سر جی معذرت کی بات نہیں رہی بات اختلاف کی تو اپنا نقطہ نظر پیش کرے یہ کیا کے غیرمتفق غیر متفق کی ریٹنگ دی جائے رہی بات کسی کی نیت اور ارادے کو طے نہیں کرنا چاہیے اختلاف رائے کی بنیاد پر تو سب مذکورہ افراد کی نیت اور ارادے آپ کو جگہ جگہ یہاں بکھرے نظر آئینگے ۔۔ اب یہ دلوں کا بھید سب پر آشکار ہے ۔۔
  10. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    سر جی اسے مشروط نہ کریں بیمار تو نبی کریم کی ذات بھی ہوئی ہے جو کہ خود ناطق قرآن ہیں ۔۔۔ باقی دوسری لائن سے بالکل سو فیصد متفق ہوں قرآن کتاب ہدایت ہے رہنما ہے ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    ماشاءاللہ سے فہد بھائی آپ کافی فہم و فراست والے انسان ہو اور اوپر غیر متفق اور مضحکہ خیز ریٹنگ والے انٹلخچولز ہیں ان کی اسلام اور اسلامی تعلیمات پر عدم اعتماد اور مشکوک انداز فکر سے اکثریت بخوبی واقف ہے مگر آپ کا پورا واقعہ بیان کر کے آکر میں یہ سوال کے "حضور صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے...
  12. اکمل زیدی

    زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری

    ملیکة العرب، زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنھا، آپ سرور کائنات، فخر موجودات محمد مصطفی ﷺ کی سب سے پہلئ رفیقہ حیات ہیں، یوں تو آپؓ کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں لیکن نمایاں وصف یہ ہے کہ اپنے مقدس شوہر کی ہر خوشی و غم میں شریک رہنے والی تھیں، سید الانبیاء محبوب کبریا صلى الله...
  13. اکمل زیدی

    10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب...

    10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہ.
  14. اکمل زیدی

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کے ساتھ خیر کا۔معاملہ فرمائیں ۔۔الہی آمین
  15. اکمل زیدی

    ۔۔ اس دعوے پہ شرمایا بہت ۔۔۔

    سلام آپا جی کہاں ہوتی ہیں آپ نظر نہیں آرہیں۔۔۔باقی آپا میرے بچے کو سبق کی شاید اتنا یاد نہ ہو جتنا اسے بم کے نام یاد ہیں ۔۔اسی کی زبانی سنا ہے ۔۔ٹافی بم - تتلی بم۔۔کوبرا بم اور وہ چائنا بم۔۔۔بس ایک بار ہو جائے کسی سے جنگ ۔۔ہمارا بچہ بچہ جانتا ہے کہاں کون سا بم کار آمد رہے گا ۔۔۔:D
  16. اکمل زیدی

    ۔۔ اس دعوے پہ شرمایا بہت ۔۔۔

    بہت شکریہ سر جی ۔ ۔ ۔ بس جی اپنی سی تو بہت کوشش کر لی مگر ایک بونگا سا جواب بیٹے کا رونا میری کمزوری ہے ۔۔۔۔:-(
  17. اکمل زیدی

    ۔۔ اس دعوے پہ شرمایا بہت ۔۔۔

    ۔۔بہت غلط بات ہے آخر بچوں کو پیسے کیوں دیتے ہیں کیا حرام کی کمائی ہے ۔۔اب دیکھو دعائیں پڑھنا دوبھر کر دیا ہے ہر طرف سے آوازیں ۔کوئی بیمار ہو تو الگ مسئلہ ۔ باقر بھائی کہہ رہے تھے اور ہم ہا ں میں ہاں ملانے والوں میں سب سے آگے تھے۔۔۔بلکہ اضافہ بھی کیا ۔۔کہ آخر گھر والوں کی بھی ذمہ داری ہے وہ اپنے...
  18. اکمل زیدی

    اردو محفل کا ماحول

    نام تو آپ کا روشن خیال ہے پھر آپ رائے دینے میں اسے بروئے کار کیوں نہیں لائے۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    اقوال امام حسین علیہ السلام

    جس نے تجھ کوکھوديااس کوکياملا؟ اورجس نے تجھ کوپالياکون سی چيزہے جس کواس نے نہيں حاصل کيا؟ جوبھی تيرے بدلے ميں جس پربھی راضی ہوا،وہ تمام چيزوں سے محروم ہوگيا۔(دعائے عرفہ ،بحار/ج 98 ص 22)
  20. اکمل زیدی

    ولادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو

    چلیں جائیں کسی قریبی مرکز ولا میں بڑی قدر ہوتی ہے قدر دانوں کی۔۔۔گلاب جامنوں میں تول دینگے آپ کو۔۔۔:D
Top