نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  2. عرفان سعید

    احمد محمد ، چارہ جو بے شمار ہیں، بس ساتھ ساتھ چارہ خور ہیں!

    احمد محمد ، چارہ جو بے شمار ہیں، بس ساتھ ساتھ چارہ خور ہیں!
  3. عرفان سعید

    زیک ، وہ تو آپ کا اے سی ہوا، جب کہ مجھے صرف اپنے گھر کا کام کر کے آتا ہے-

    زیک ، وہ تو آپ کا اے سی ہوا، جب کہ مجھے صرف اپنے گھر کا کام کر کے آتا ہے-
  4. عرفان سعید

    اپنے ہاتھ سے گھر کی تعمیر اور مرمت کا اپنا ہی مزہ ہے!

    اپنے ہاتھ سے گھر کی تعمیر اور مرمت کا اپنا ہی مزہ ہے!
  5. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اس لیے بنایا کہ بابا محفل استعمال نہ کرسکیں! :)
  6. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    گھر میں موجود ساؤنا کو کل پالش کرنے کے لیے آج دیواروں، چھت اور بینچوں کی کلینر ڈال کر برش سے رگڑائی اور دھلائی کی۔ کل کا دن پالش کرتے گزرے گا۔
  7. عرفان سعید

    اس سال تو لگ رہا ہے کہ چھٹیاں سٹیکیشن میں ہی گزریں گی۔

    اس سال تو لگ رہا ہے کہ چھٹیاں سٹیکیشن میں ہی گزریں گی۔
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    محفل کی سالگرہ مبارک۔ اب جارہا ہوں لہذا یہاں میری مزید مٹی پلید نہ کی جائے۔ شعیب ملک
  9. عرفان سعید

    ناراناگ کی سیر

    حمزہ بھائی کے پانچ مختلف روپ! :)
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اور اس کے ساتھ ہی اس لڑی میں گرہ لگانے کی سنچری مکمل ہوئی!
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے" قلم سے مصرعے سو نکلے لیکن پھر بھی کم نکلے
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کھیل میں ٹیم نے مایوس کیا ہے لیکن "اب بھی ہر گوشہِ دل میں کئی ارمان ہوں گے "
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مۓ پرستی ایک دن" پھر کھلاؤں گا تمہیں بکرے کی دستی ایک دن
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا" وائی فائی کا کنکشن لے کر آئیں گے کیا
  15. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب" ہم تمنا کا جوتا پکڑے تھک چکے ہیں اب
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا" فون پیکج کو میسر نہیں ارزاں ہونا
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    عشق کر کے ابا کے جوتوں کا مزہ پایا "آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزہ پایا "
  18. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اب تک میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ عذاب میں نے اٹھایا ہوا ہے! :)
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "خط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر" قد کی لمبائی بتاتے ہیں زرافہ دیکھ کر
  20. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آج پہلا پرچہ ہے روتا ہے کیا "آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا "
Top