نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    گو کریلا مجھے لگے کڑوا "مفت ہاتھ ہائے تو برا کیا ہے"
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    یہ واپڈا کے ہاتھوں میں روز کہتا ہوں "پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی"
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ سے پہلے یہ میچ نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے "اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے"
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    امید اس پہ بجلی کا اک بلب لایا ہوں "پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا"
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سالگرہ؟ کون سی سالگرہ؟ شرم سے ڈوب مرو! تمہیں سالگرہ کی پڑی ہے ادھر پاکستان سیمی فائنل سے باہر بیٹھا ہے۔ سالگرہ منانے کی بجائے ورلڈ کپ کی لڑی میں آنکھیں اور کان کھول کر مراسلے کیے ہوتے تو صورتِ حال آج مختلف ہوتی۔ مٹی ڈالو اس سالگرہ پر! کوئی اور بات کرو۔ حسن نثار کا خصوصی پیغام
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    انگلینڈ سے وہ دو سو رنز مزید، جنہیں بنا کر پاکستان کو سیمی فائنل پہنچنا تھا، نے بھی غمگین مبارکباد بھیجی ہے۔
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اب کاہلی میں کالی آندھی سے ہار کے "وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے "
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    درست نشاندہی فرمائی!
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اب کے نووارد کو قابل حکمراں سمجھا تھا میں "سامنے کی بات تھی لیکن کہاں سمجھا تھا میں "
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اس سے وزن گڑ بڑا رہا ہے۔ ایک صورت یہ ہو سکتی ہے؟ چائے و کافی ہے جب سے ترک کی
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    گولیاں میں نے بروفن کی بھی کھائی تھیں چھ "کل سے درد آج بہت کم ہے، خُدا خیر کرے "
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    جب دوست مرا کرتا ہے قرضے کی گزارش "اس وقت وہ کچھ اور بھی آتے ہیں سوا یاد "
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    سگرٹ کے پاس پھٹکا نہیں میں، بس ایک بار "درِ پردہ چشمِ یار کی شہ پا کے پی گیا"
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    چائے و کافی کو جب چھوڑ دیا "اب دِلوں میں وہ حرارت ہی نہیں "
  15. عرفان سعید

    ارادہ ہے لیکن پروگرام ابھی فائنل نہیں۔

    ارادہ ہے لیکن پروگرام ابھی فائنل نہیں۔
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اگر ذرا سا بھی شک اماں کو ہو جائے "میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا "
  17. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے جیت جاؤں تو دل ٹوٹ جاتا ہے!
  18. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی پر ہمارا دل تو بہت ٹوٹا!
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    پے جب ملی تو آنکھوں سے برسات ہو گئی "ہم جِس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی "
  20. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    دل ٹوٹنا بہت بڑی کامیابی ہے؟
Top