کسی بھی علمی موضوع پر سنجیدہ بحث کرنے کے لیے ضروری ہے کہ خالی الذہن ہو کر، دوسرے کے نقطہ نظر کو اس کی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے، آگے بڑھا جائے۔ بحث کا مقصد ایک دوسرے کو بچھاڑنے کی بجائے باہمی گفتگو سے علم و شعور میں اضافہ ہو۔
اگر صرف شغل ہی لگانا ہے تو کسی علمی گفتگو کی لڑی کے بجائے زیادہ لطیف اور...