نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    گرمی سے جھنجھلا کر گنج تری جب سے ہوئی "تیرے چہرے پہ تو بکھرے ہوئے گیسو بھی نہیں "
  2. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    میں نے آپ کی لڑی کو کہاں پہنچا دیا اور آپ مجھے فیل کرنے پر تلے ہیں!
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دشتِِ مجنوں نہ سہی تیشۂ فرہاد سہی" ایک دو کاٹنے ہیں شیشے مجھے کچھ ہی سہی
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگے" تو چار سالوں میں چھ بچے تنگ کرنے لگے
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    تنخواہ میں، بیوی کی خواہش میں توازن "کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے "
  6. عرفان سعید

    30 روز کی چھٹیوں کا آغاز

    30 روز کی چھٹیوں کا آغاز
  7. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بس اس آملے کا ابھی تیل نہیں نکلا تھا!
  8. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    امام الخروج العجیب
  9. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    لیکن سب سے مزیدار آؤٹ مجھے اعجاز احمد کا لگتا ہے۔
  10. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مجموعہ ہائے رن آؤٹ
  11. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ بھی مزے دار ہے
  12. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    آخر نقیبی پکڑا گیا! :)
  13. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    ادب کی تاریخ کی مختصر ترین، مگر جامع، مکمل اور سبق آموز کہانی!
  14. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بالکل! اب آپ ہی بتائیں، گرہیں لگانے پر مجھے کون سے نمبر ملنے والے ہیں! :)
  15. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    سکول، کالج، یونیورسٹی کی سطح تک ضرور ہو سکتا ہے۔ میں اس زاویے سے بات کہنا چاہ رہا تھا کہ کسی علم و فن میں غیر معمولی ذوق و شوق رکھنے والے لوگ نمبروں کی حدود و قیود سے ماوراء ہوتے ہیں۔ اور نہ ان ضابطوں کی کوئی خاص پرواہ کرتے ہیں۔
  16. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    نمبرں کا دائمی دلچسپی سے کوئی خاص تعلق ہوتا بھی نہیں۔
  17. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سنا ہے کہ آخری 15 اوورز میں پاکستان کو ہر چوکے پر 40 اور ہر چھکے پر 60 رنز ملیں گے!
  18. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اب کہاں زمانے میں دُوسرا جواب اُن کا" لیب ٹاپ ناقص اور فون ہے خراب ان کا
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    جب ہوا بیوی کا عتاب بہت "مل چکے ہیں ہمیں خطاب بہت "
Top