نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    وزن سے خارج ہو رہا ہے۔ ایک صورت یہ ہو سکتی ہے بھائی جاں کہہ کے پڑوسن کا بلانا یاد ہے
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ڈراموں میں اسے روتے ہوئے دیکھا، کہاں ورنہ "ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے "
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے " ہم کو اب تک امتحانوں کا زمانا یاد ہے
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ڈنڈے کھائے میں نے تیرے بھائیوں سے جس جگہ "مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے "
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    عید کا دن ہے نہا آج تو لے اے ظالم "رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے"
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    چٹ منگنی پٹ بیاہ، اب سوچتا ہوں اکثر "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی"
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دی" کوئی روٹی ہی کھلا دے مرے دیوانے کو
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کل ڈاکٹر کے پاس گئے تو ہمیں کہا "سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے "
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد" نکاح سے پہلے ہوتا تھا کبھی آزاد
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    شادی پر اس کا ابا کچھ ایسے شعلہ بار تھا "دل نہ تھا میرا سراپا ذوق استفسار تھا"
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "آمد پہ تیری عطر و چراغ و سَبو نہ ہوں" میں نےتجھے فری بھی زیادہ نہیں کیا
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آپ نے تو واوین پر واویلا شروع کر دیا! :)
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ایک گزارش ہے کہ جس مصرعے پر گرہ لگا رہے ہیں، اسے واوین میں کر دیں تاکہ آسانی رہے۔ شکریہ
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آج یورپ میں کھلا دے دیس کے کچھ آم تو "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
  15. عرفان سعید

    تعارف سر تسلیم خم ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید یحیی صاحب
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کل سے کموڈ پر میں ہوں بیٹھا حجاب میں "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی" میں نے بریڈ اور بٹر، ساتھ میں جام رکھ دیا
  18. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "لطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں " سات بہنیں اور ماں میرے نہ ہوں گر ہم نشیں
Top