نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    یہ محمد وارث بھائی بتائیں گے۔ ایسے بہت سارے نام ہیں جن کا تلفظ زبان کے ساتھ تبدیل ہو جاتا ہے جیسے جارڈن اور اردن، جمنا اور یمنا، ابو ظہبی اور ابو دھابی، مادرید میڈرڈ وغیرہ وغیرہ۔ ایک اور ہے اٹلی جب کہ اطالوی زبان میں شاید ’ٹ‘ کی آواز ہے ہی نہیں۔
  2. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    اردو اور ہندی میں کرناٹک ہی رائج ہے۔
  3. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بنگلورکے سامنے 165 کا ہدف
  4. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے مرا ضبط جنوں جوش جنوں سے بڑھ کر ننگ ہے میرے لیے چاک گریباں ہونا چکبست
  5. فہد اشرف

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    بقول کمار شانو جی دل اپنا چیر کے ہم دکھا دیں گے ۔۔۔۔ وغیرہ
  6. فہد اشرف

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    چاک گریباں ہو کے یا ایسے ہی :)
  7. فہد اشرف

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    اور مجھے لگتا ہے واکنگ ہی سے میرا وزن نہیں بڑھ رہا ہے۔ جب کلاسیز ہوتی ہیں تب فی دن مجھے اوسطاً 6-7 کلومیٹر چلنا پڑتا ہے۔
  8. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    تابش بھائی کا نام بھی تو اسی وزن پہ ہے
  9. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اگر دونوں نام لکھے نہ ہوتے تو میں اسے مینڈک کی آواز سمجھتا :p
  10. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    فلور ٹیسٹ میں بی جے پی اپنی اکثریت ثابت کرنے میں ناکام رہی، وزیر اعلیٰ یدیروپا نے استعفی دے دیا ہے۔ اب کانگریس اور جے ڈی ایس کے اتحاد سے حکومت بنے گی سابق وزیراعظم دیو گوڈا کے صاحبزادے کمارا سوامی کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔
  11. فہد اشرف

    شہر کا نام بتائیں!

    سنتروں کا شہر زیرو مائل اسٹون بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کا تبدیلئ مذہب۔
  12. فہد اشرف

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس وقت سحری کر رہے آپ لوگ؟
  13. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    یعنی آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو یینی سنائی دے :p
  14. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ان کا معاملہ ”ابھی تو میں جوان ہوں“ جیسا ہے :p
  15. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اگر وہی ویڈیو ہے جو ابھی میں نے دیکھا ہے تو اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بڈھوں کو لارل اور جوانوں کو یینی سنائی دے گا :p:p
  16. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    مجھے ہر بار یینی ہی سنائی دے رہا ہے
  17. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    ویسے نتیش پہلے بھی این ڈی اے کے ساتھ تھے بس کچھ دنوں کے لیے این ڈی اے چھوڑ کے بہار کے مہا گٹبندھن میں شامل ہوئے تھے۔
  18. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    محمدظہیر بھائی آپ بھی شاید کرناٹک کے ہیں۔
Top