نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    کرناٹک گورنر کے فیصلے کے بعد تیجسوی یادو (لالو یادو کے بیٹے) نے بہار کے گورنر سے ملاقات کی اور کہا کہ چونکہ ان کی پارٹی ریاست کی سب سے بڑی پارٹی ہے اس لیے حکومت بنانے کا موقع دیا جائے۔ واضح رہے کہ پچھلے سال بہار میں ”مہا گٹبندھن“ توڑ کے بی جے پی نے نتیش کمار سے مل کے حکومت بنا لی تھی۔ اس کے...
  2. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    بی جے پی کے پاس حکومت بنانے کے دو راستے ہیں یا تو کانگریس اور جے ڈی ایس کے ایم ایل ایز کو اپنے ساتھ ملا کے اکثریت ثابت کر دے یا کانگریس اور جے ڈی ایس کے اتنے ایم ایل ایز نااہل کروا دے جس سے کہ مطلوبہ اکثریت کا ہندسہ اس کے اپنے ایم ایل ایز کے برابر ہو جائے۔
  3. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    پندرہ دن کی مہلت کو کم کر کے سپریم کورٹ نے سنیچر کی شام چار بجے تک کر دیا تھا۔ آج جیتے ہوئے امیدوار حلف اٹھا رہے ہیں کانگریس کے 2 ایم ایل اے حلف لے کے غائب ہو گئے ہیں۔ مزید یہ کہ اس پورے معاملے کو شفاف رکھنے کے لیے سپریم کورٹ نے پوری تقریب کی لائیو براڈکاسٹنگ کا حکم دیا ہے۔
  4. فہد اشرف

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اگر مختلف لوگ ساتھ میں بیٹھ کے ایک ہی کلپ کو سنیں تو کیا تب بھی مختلف سنائی دے گا :)
  5. فہد اشرف

    خیریت سے ہوں۔ الحمدللہ

    خیریت سے ہوں۔ الحمدللہ
  6. فہد اشرف

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ڈائنگ ہال کی سحری: بٹر چکن، روٹی، چاول، پھینی۔ روم کی سحری: کیلا اور کھجور
  7. فہد اشرف

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر لیں Ilmi Urdu Lughat - Waris Sarhindi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
  8. فہد اشرف

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    زرگزشت، آب گم، خاکم بدہن، چراغ تلے :)
  9. فہد اشرف

    خیر مبارک! کیسے مزاج ہیں

    خیر مبارک! کیسے مزاج ہیں
  10. فہد اشرف

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    علمی اردو لغت مؤلف وارث سرہندی (اس لغت کے مستند ہونے کی گواہی مشتاق احمد یوسفی نے بھی دی ہے)
  11. فہد اشرف

    شہر کا نام بتائیں!

    اس سیاست دان کا نام بتائیں جسے گیارہ سال کے لڑکے نے قتل کیا تھا
  12. فہد اشرف

    شہر کا نام بتائیں!

    لاڑکانہ
  13. فہد اشرف

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    مجھے تو نہیں پتہ اس کا جواب۔
  14. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیرر تھا امتحان اس کی وجہ سے نہیں سو پائے تھے۔
  15. فہد اشرف

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    بڑھتے ہوئے ہوم انڈوانٹیج کو کم کرنے کے لیے ایک اچھا قدم ہوگا۔
  16. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا خدا آج کا دن تو بہت لمبا ہو گیا، صبح 5 بجے سے جاگ رہا ہوں
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں دس لکھ دوں تو؟
  18. فہد اشرف

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    سلیم مجید چودھری رمضان
  19. فہد اشرف

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    عالیہ چھمی اسرار میاں
Top