نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مینگو آئسکریم ۔۔۔

    زبردست حجاب۔ بہت پہلے میں نے ٹرائی کی تھی۔ پر ٹھیک نہیں بنی تھی۔ لیکن تب میں نیا نیا کھانا بنانا سیکھ رہی تھی۔ آجکل تو آم بھی آئے ہوئے ہیں۔ بلکہ پاکستان سے منگواتی ہوں۔ ابو اگلے ہفتے تک آ رہے ہیں۔ پھر بناؤں گی۔
  2. ماوراء

    فروٹ اینڈ ویجیٹیبل آرٹ

    زبردست سارہ۔ سبز مچھلی اور تربوز کی پینگوئن اچھی لگ رہی ہے۔
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    نہیں شگفتہ، ابھی تک نہیں دیکھا۔۔:( لیکن کل سے دیکھنا شروع کرتی ہوں۔ :d
  4. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    تو ہو جائے آج پھر باہر کا کھانا۔۔۔:grin: ہفتے میں ایک بار نہ سہی۔۔ مہینے میں ایک بار تو ہونا ہی چاہیے۔ اس لیے سارہ تم انتظار کرو کہ کوئی آ جائے۔۔۔ اور عندلیب آپ بےبیوں کے بابا کو بھیجیں۔;)
  5. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سارہ، ہمارے ہاں عربی لوگ کافی بناتے ہیں۔ اور کافی مشہور بھی ہے۔ گوگل پر سرچ کرنے سے ترکیب ملی ہے۔ اب پتہ نہیں کہ اسی ترکیب سے بناتے ہیں یا مختلف انداز میں۔ ایک اور کھانا بھی شیش کے نام سے مشہور ہے۔ میرے ذہن میں نہیں آ رہا اس وقت۔ شیش کباب کی ترکیب
  6. ماوراء

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    زہرا، یہی تو مسئلہ ہے کہ اس(پاکستان) معاشرے میں عورت کی حیثیت ہی کوئی نہیں ہے۔ کہیں عورت اپنا مقام خود تو نہیں کھو رہی؟
  7. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے تو آج باہر کا کھانا گھر والوں کو کھلوایا ہے۔ لیکن سمجھیں یہی بنایا ہے۔ ایک ٹپ یہ ہے کہ گھر میں کچھ پکانے کو نہ سمجھ آئے تو باہر کا کھانا کھائیں۔ شیش کباب اور دوسرے کا نام بھول گئی۔ :(
  8. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    اوکے شگفتہ۔ میں نے تو یہیں بتایا تھا۔ اب اس صفحے پر بھی لکھ دوں گی۔
  9. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ٹیم نمبر 1 اب تک تیسرا، چوتھا اور پانچواں صفحہ تحریر کر چکی ہے۔ صفحہ تین کی ایک بار پروف ریڈنگ ہو چکی ہے۔ صفحہ تین : م م مغل صفحہ چار‌: ماوراء صفحہ پانچ‌ : ابو کاشان (ابو کاشان ہماری ٹیم میں شامل تو نہیں تھے، لیکن یہ صفحہ انھوں نے لکھ دیا ہے۔) صفحہ تین کی پہلی پروف ریڈنگ : ماوراء
  10. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    سارہ اتنا بڑا بڑا کر کے اسی لیے تو لکھا تھا۔۔ کہ آپ سب کو پتہ چل جائے کہ کس نے کون سا صفحہ لکھنا ہے۔:confused: لنک شگفتہ نے اپنی پوسٹ میں دئیے ہیں نا۔ صفحہ دو کا لنک
  11. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ہاہاہا۔۔ یہ شگفتہ نے صحیح کیا۔۔ کہ نیند نہیں آتی تو ایس ایم ایس کرنے کے بجائے لائبریری میں رات کو کھیلا کریں۔:grin: چلو، یا تو صفحہ لکھا جائے گا یا پھر آپ کو نیند آ جائے گی۔ کوئی ایک کام تو ہی ہو۔۔۔! کوشش کریں۔ لکھ ہی لیں گی
  12. ماوراء

    فری فون ،

    شکریہ زیک۔ جہاں میں نے پڑھا تھا۔ اس میں کچھ مختلف لکھا تھا۔
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں تو اس وقت بریانی کھا رہی ہوں۔
  14. ماوراء

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    ہاں بالکل۔ اب یاد آیا وہ "کیسے کیسے لوگ" تھی۔
  15. ماوراء

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    اچھا حجاب۔ ایک بار تو ضرور ہاتھ جلاؤں گی۔ اگر ایک بار میں ہی عادت ہو گئی اور تجربہ کامیاب رہا تو پھر یہی بناؤں گی۔
  16. ماوراء

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    او اچھا، ابھی دیکھا میں نے تو۔۔ کل تک تو فہیم کے 4 گیمز میں ہی ہائی سکورز تھے۔
  17. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    حجاب، یہ والا "ہونہہ " نہیں کہتی۔ HuH شاید ہونہہ سے مختلف ہے۔ اگر میں ہونہہ کہوں تو شاید اگلے کو برا بھی لگے۔ :grin: اچھا، ذرا سانس کو روک HuH کر کے ایک بار سانس باہر نکالو، اور دیکھو کہ "ہوہ" کی آواز نکلتی ہے یا نہیں؟:p ایسی huh تب بھی نکلتی ہے، جب بندہ ڈرا ہوتا ہے، سمجھو امتحان ہے، اور...
  18. ماوراء

    فری فون ،

    اچھا، میں بتا رہی ہوں نا۔۔ اس لیے فون کرنا اب بند کر دیں۔:grin: حکومتِ پاکستان کی طرف سے دوسرے ملکوں سے پاکستان فون کرنے والوں کو اب چار گنا زیادہ رقم خرچ کرنا ہو گی۔کالنگ کارڈز جس میں اتنے منٹ ہوا کرتے تھے۔ اب تو نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے ہیں۔:confused:
  19. ماوراء

    فری فون ،

    آپ کو نیند کیوں نہیں آ رہی تھی؟؟
  20. ماوراء

    فری فون ،

    باجو رات 2 بجے کہیں سوئی تھی۔ اس وقت تک تو نہیں ملا تھا۔ وہ تو صبح اٹھی تو دیکھا۔ تو میں سمجھی کہ میں صبح دیر تک سو رہی ہوں۔ اس لیے لکھا ہے کہ "جو سوتا ہے، وہ کھوتا ہے۔":grin:
Top