نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    تعبیر، اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔:)
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    ویسے اپنا تمغہ بھی آپ سنبھال نہ سکے۔۔۔:confused: :grin:
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    :grin: شمشاد بھائی، پچھلے سال کے تو ختم ہو جانے ہیں نا۔۔ ہر سال نئے ہوں گے۔ اگر پرانے سالوں کے لگے رہے تو سب تمغے سجائے پھریں گے۔ مزہ نہیں آئے گا۔
  4. ماوراء

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    مبارک ہو محسن۔ اتنے سست ہونے کی کیا وجہ ہے؟
  5. ماوراء

    ‘ ماورہ

    :grin: یہ باجو کو کچھ ہوا ہوا ہے آج۔۔ سارے پرانے تھریڈز شرمندہ کروانے کے لیے باہر نکال دئیے ہیں۔;)
  6. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی، میرا سوچیں۔۔ میرے پاس صرف ایک تھا۔۔ وہ بھی نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔:( تو سوچا آپ کا ایک چرا لوں۔:grin: نہیں شمشاد بھائی مجھے نہیں پتہ۔ نبیل بھائی سے پوچھیں۔ کہ کیا ہوا آپ کے تمغے کے ساتھ
  7. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    حجاب گزر گئی کیا؟:(:grin: بائے داوے ویلکم بیک تعبیر۔ :)
  8. ماوراء

    ‘ ماورہ

    باجو، کیا پرانا تھریڈ نکالا ہے۔ شروع کی کچھ پوسٹس پڑھی ہیں، لیکن سمجھ نہیں آئی کہ میں کہاں گئی تھی، اًن دنوں۔:grin:
  9. ماوراء

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    زبردست حجاب۔ ایک بار ضرور ٹرائی کروں گی۔ لیکن یہ بنانا مشکل لگ رہا ہے۔:( میں تو بازار سے ڈبہ لاتی ہوں، 5 منٹ میں بن جاتا ہے۔:grin:
  10. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    باجو ، اکیلے اکیلے ہی کھا رہی ہیں کیا؟:( شگفتہ، پوسٹ کہاں کرنے ہیں؟؟
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔ میں بہت سست ہوں۔ کوئی ایک کام نہیں ہوا ابھی تک۔:( سوچ رہی ہوں۔ کچھ کھا آؤں، پھر شاید کوئی کام ٹھیک سے ہو سکے۔:rolleyes:
  12. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    شگفتہ، مجھے تو ڈر لگ رہا ہے، ابھی میری ٹیم آ گئی تو اس نے کہنا ہے کہ ہمارا نام کس سے پوچھ کر دیا۔:grin: ٹیم نمبر 1 پہلے پانچ صفحے - صفحہ نمبر 8 سے 17 تک ٹیم نمبر 1 کے لیے بک ہو چکے ہیں۔ :D پہلے سب مل کر ٹائپ کریں گے۔ اس کے بعد ایک دوسرے کے لکھے ہوئے صفحات کی پروف ریڈنگ کریں گے۔ 1۔ حجاب -...
  13. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    چونکہ میری چھٹیاں ہیں، اور میرا باہر نکلنے کا بالکل بھی موڈ نہیں ہے۔ اس لیے پرانی ہی چلیں گی۔ زیادہ پرانی بھی نہیں۔ مئی میں بنائی تھی۔ BI یونیورسٹی 2008 کی دنیا کے بہترین 1000 بزنس سکول میں سے 100 سکولوں میں شامل ہے۔
  14. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ٹیم نمبر 1 1۔ حجاب 2۔ سارہ 3۔ م م مغل 4۔ ماوراء
  15. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ضرور مغل صاحب۔ پھر اس کے لیے محب کو ہٹنا ہو گا اور نئی ٹیم بنانی ہو گی۔ ٹھیک ہے محب؟
  16. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    شگفتہ، کوئی لمٹ ہے کیا؟ کہ کتنے دنوں میں لکھنا اور پروف ریڈنگ کرنی ہے؟ چار رکن ہیں تو چار ہی صفحے ہوتے تو زیادہ بہتر تھا نا۔ :(
  17. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    گڈ۔ شگفتہ، لکھنا کیا ہے؟ ویسے حجاب اور سارہ سے پوچھے بِنا ہی ان کا نام ٹیم میں شامل کیا ہے۔ امید ہے برا نہیں مانیں گی۔:grin:
  18. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    زبردست شگفتہ۔ کھیل تو بہت اچھا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس میں شریک کون کون ہو رہا ہے۔ میری ، سارہ اور حجاب کی ایک ٹیم بن سکتی ہے۔ چوتھا رکن شاید کوئی شامل ہونا چاہے؟
  19. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    لائبریری میں کھیلیں؟ شگفتہ، اگر لائبریری میں لوگ کھیلنا شروع ہو گئے تو سوچیں کیا حال ہو گا لائبریری کا۔
  20. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔ بھوک لگ رہی ہے، تین بجے کچن میں گئی تو امی نے اٹھ جانا ہے، اور مجھے ڈانٹ پڑنی ہے۔:leaving:
Top