نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    :grin: ایک صفحہ تو چھوٹا سا ہی ہے باجو۔ کوئی بات نہیں لکھ دیں۔
  2. ماوراء

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    چلو، فہیم کچھ دن تک آپ بنے رہو۔ عمار نے مجھے کہا ہے کہ اب باقیوں کو آگے آنے کا موقع دوں۔ تو اس لیے آجکل کھیل نہیں رہی۔:p
  3. ماوراء

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    بہت خوب سارا۔ مجھ کچھ یاد آ رہا ہے کہ اسی نام سے "شوہر کیسے کیسے" سے کچھ اور بھی پوسٹ کیا تھا؟ وہ کیا اسی تحریر کا حصہ تھی؟
  4. ماوراء

    روشنیاں

    سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں زکریا۔
  5. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ

    یاد رہے کہ یہ صفحہ بک ہو چکا ہے۔
  6. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفہ 12-13 : تیسرا صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ :: ماوراء ”دوسری بات۔! کچا مکان تباہ ہوگیا ۔۔۔ حویلی فنا ہوگئی ، لیکن وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے جنہوں نے حویلی والوں کو عدالت میں پیش ہونے سے بچالیا تھا۔ لہذا اس ذہین بچے کو بھی ہمیشہ زندہ رہناچاہئے۔ “ ”علامہ دہشت !“ ایک پرجوش جوان نے ہانک لگائی ۔ ”زندہ باد“متفقہ نعرہ تھا۔ علامہ...
  7. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 14-15 : چوتھا صفحہ

    ٹائپ: مکمل ماوراء پروف ریڈنگ: نا مکمل حجاب سارہ م م مغل
  8. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 14-15 : چوتھا صفحہ

    “تمھارا کیا خیال ہے۔!“ “وہ راستے سے ہٹ سکتی ہے۔۔۔۔اس نے مذہب کا نام لیا تھا۔!“ “مجھے تم پر فخر ہے پیٹر۔۔۔تم بہت ذہین ہو۔!“ “میں کچھ اور کہنا چاہتا ہوں جناب۔!“ “ضرور کہو پیٹر۔!“ “قبل اس کے وہ استے سے ہٹے۔۔۔ہم خود ہی کیوں نہ ہٹا دیں۔“ “میں تمھارے علاوہ اور کسی میں اپنا نائب بننے کی صلاحیت...
  9. ماوراء

    ہم تم - ازل

    اچھا۔۔۔:) بول شاید اتنے اچھے نہیں ہیں۔ لیکن مجھےہمیشہ اچھی آواز متاثر کرتی ہے۔ اور میوزک بھی بہت اچھا ہے۔
  10. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    نہیں مغل صاحب۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ آپ ہماری ٹیم میں ہی شامل ہیں۔ محب کی دوسری ٹیم ہے۔ نہیں نہیں۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے متن میں موجود اغلاط کی درستگی کی ہے؟ تو میرا خیال ہے آپ کر لیں۔کوئی حرج تو نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن اس کے بعد باقی ٹیم ممبر بھی اس کی پروف ریڈنگ کر لیں...
  11. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج مجھے تو سارا دن کی سردی ہی لگ رہی ہے۔:confused: بارش ہو رہی تھی ۔ اور 8 درجہ حرارت ہے اس وقت۔
  12. ماوراء

    فری فون ،

    باجو، پورے یورپ سے پاکستان فون کرنا تو مہنگا ہو گیا ہے۔
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    روز پکانا۔۔۔ بہت بڑا مسئلہ۔۔۔!! اور ہر روز کچھ سوچنا کہ آج کیا بنایا جائے۔۔۔ اس سے بھی بڑا مسئلہ۔۔۔!!!:confused:
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سچی سے آجکل بہت کام ہیں۔ لیکن کوئی کام ہو ہی نہیں رہا۔۔ بہت سست ہوں میں۔ سارا دن انٹرنیٹ کے سامنے گزر جاتا ہے، اور رات کو خیال آتا ہے کہ سارے کام تو ابھی رہتے ہیں۔:confused: --------- میں سوچ رہی ہوں۔ اب سونا چاہیے۔
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    نہیں، وہ بےشک اپنے پاس رکھیں۔ سالگرہ پر تھریڈ کھولیں گے نا ۔۔ تو سب نے جو جو جس جس ممبر کے لیے اکھٹے کیے ہوں گے، وہ پوسٹ کر دیں گے۔ محفل کے لیے پوسٹ اگر تو محفل کی سالگرہ کے لیے ہی ہے تو اسی زمرے میں کر دیں ۔ جس کا نام "محفل کی سالگرہ" ہے۔
  16. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی، جلدی سے تھانے رپورٹ درج کروائیں۔
  17. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    حجاب کو تنگ کرنے کا موڈ ہوا تھا۔ اس لیے کہا۔ ورنہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کا یہ مطلب نہیں تھا۔
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شمشاد بھائی۔ سب سے تو ایک جھٹکے سے ہی واپس لے لئے گئے تھے۔ یہ تو آپ خوش قسمت تھے کہ صرف آپ کے پاس تین ایوارڈز تھے۔ اچھا مجھے نہیں پتہ کہ کہاں گیا آپ کا ایوارڈ۔ میں نے بالکل بھی نہیں چرایا۔
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ہاں تعبیر، آپ نے جو آئیڈیا دیا تھا۔ کہ اراکین سے محفل کے تاثرات یا آٹوگراف لیں۔ اس کے لیے سوال تیار کرنا تھے؟ شعر و شاعری سے دلچسپی ہے آپ کو؟ اراکین شعر و شاعری کے آئینے میں۔ سلسلہ کو ضرور شروع کرنا ہے۔ میں بھی کچھ دیکھوں گی ۔
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    یہاں ہے تعبیر۔ بہترین موضوع میں مجھے مدد چاہیے۔ باقی بھی پلیز دیکھ دیں۔
Top