نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    فہیم، ان ایوارڈز کے لیے نام دینے میں مدد کرنا۔ بہترین خطاط بہترین فانٹ ساز بہترین سافٹ وئیر میکر بہترین گرافکس ورکر
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    یہاں میں ایک ایوارڈ کا نام سب سے نیچے جو لکھوں گی، اس کی نامزدگی کے لیے آپ سب نے نام دینا ہے۔ اور پھر میں اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے نام دوں گی۔ یہ کام جلدی سے ہونا چاہیے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ اس ایوارڈ کا حقدار ہو سکتا ہے تو اپنا نام ضرور دے۔ 1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اعجاز اختر...
  3. ماوراء

    توبۃ النصوح

    حسن ، لکھ کر اس تھریڈ میں پوسٹ کر دینا۔۔
  4. ماوراء

    توبۃ النصوح 1- 25

    صفحہ 9 صد ہا عورتیں بیوہ ہو گئیں، ہزاروں بچے یتیم بن گئے۔ جس سے پوچھو شکایت، جس سے سنو فریاد۔ مگر ایک نصوح جس کا قصہ ہم اس کتاب میں لکھنے والے ہیں کہ عالم شاکی تھا، اور وہ اکیلا شکرگزار۔ دنیا فریادی تھی اور وہ تنہا مداح۔ نہ اس سبب سے کہ اس کو اس آفت سے گزند نہیں پہنچا۔ خود اس گھر میں بھی...
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    چلیں، فہیم ٹھیک ہے، جیسا آپ کہتے ہیں۔ باقی بھی اس پر کچھ رائے دیں تو دیکھتے ہیں۔
  6. ماوراء

    توبۃ النصوح

    چلو، شکر ہے، بوجھ اترا۔ :grin: اچھے ہوئے ہیں یا بہت اچھے؟ شمشاد بھائی کو ابھی نہیں دئیے یہ صفحات۔ اس لیے تم لکھ لو۔ دو کے چار دن لے لو۔۔زیادہ جلدی نہیں ہے، محفل کی سالگرہ سے پہلے مکمل کرنی ہے، اور سالگرہ 30 کو ہے۔
  7. ماوراء

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    او۔۔ اسی لیے کچھ دن سے دکھائی نہیں دئیے۔:( میری دعا ہے کہ وہ جلد تندرست ہو جائیں ۔ آمین۔
  8. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شگفتہ، ابھی نہیں سوچا۔ حسن، امتحان ہو گئے کیا؟ شمشاد بھائی نے ویسے تو کہا ہے کہ وہ لکھ لیں گے، اگر تم لکھنا چاہو تو لکھ لو۔ 10 سے 20 تک رہتے ہیں۔
  9. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شگفتہ، ابھی تو مکمل نہیں ہوئی کتاب۔ مکمل ہو جانے کے بعد تازہ ترین میں لکھیں گے نا۔ شمشاد بھائی۔ آپ نے مزید چند صفحات لکھنے کو کہا تھا۔ صفحہ 9 تک میں لکھ چکی ہوں۔ آپ نے صفحہ 10 سے 20 تک لکھنے ہیں۔
  10. ماوراء

    منظرنامہ

    بہت شکریہ۔ :) اعجاز انکل۔ ہم نے تو ان بلاگرز کے بھی لنک دئیے ہوئے ہیں، جو آج سے دو سال پہلے لکھتے تھے، لیکن اب لکھنا چھوڑ دیا ہے ۔ ہمارا مقصد صرف اتنا تھا کہ ہم سب اردو بلاگرز فعال اور غیر فعال کو ایک جگہ اکھٹا کریں۔ لیکن اگر آپ پھر بھی کہیں تو نکال دیں گے۔
  11. ماوراء

    مبارکباد محمد وارث صاحب "موڈریٹر" کے عہدے پر

    وارث، بہت مبارک ہو۔ مجھے صبح ہرا ہرا نام نظر آیا تھا۔ لیکن یہ تھریڈ شاید اس وقت نہیں کھلا تھا۔
  12. ماوراء

    سارہ کیسی ہو؟ میں ذرا یہ وزیٹر پیغام کو چیک کر رہی تھی۔ :d

    سارہ کیسی ہو؟ میں ذرا یہ وزیٹر پیغام کو چیک کر رہی تھی۔ :d
  13. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    سخنور، مجھے اصل میں بہت سے اور بھی کام ہیں۔ کوئی ایک کہانی ہوتی تو میں ضرور لکھتی۔ لیکن اگر آپ سب سیانے ہیں تو اس کہانی سے تو اندازہ لگا سکتے ہیں نا۔۔؟؟ کہ عمار یونس صاحب سے ملا نہیں، تو یہ ڈرامہ کیوں، اور کس لیے کیا گیا؟ اور عمار کو ان کی ہاں میں ہاں ملانے کے لیے کیوں اور کیسے اکسایا گیا؟ کیا...
  14. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اوہ ، آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے؟ بہتر یہی ہے، پہلے حقیقت معلوم کر لیں۔ پھر کچھ کہیں۔ یہاں بہت سے اراکین آپس کی ملاقاتوں کے تھریڈ کھول چکے ہیں۔ لیکن کوئی آج تک یہاں سے گیا نہیں ہے۔ اور نہ ہی انشاءاللہ کوئی جائے گا۔
  15. ماوراء

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    وعلیکم السلام مسٹر گرزلی۔:) محفل میں خوش آمدید۔ اپنا کچھ تعارف تو کروائیں۔
  16. ماوراء

    منظرنامہ

    بالکل۔ سارے کام اسے آجکل ہی یاد آ رہے ہیں۔ اچھا، کہیں اسی لیے تو آج دباؤ میں نہیں ہو کہ میں نے کہہ دیا تھا۔ ;)
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    فہیم، پچھلے سال کے ایوارڈ موجود نہیں ہیں۔ نئے سرے سے دینا ہوں گے۔ اور کیا معلوم ایک سال کے عرصے میں لوگوں کیی پسند بدل گئی ہو۔:d
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    بھولی تو نہیں۔۔ ابھی رات کو ہی تو بات ہوئی تھی۔ آہستہ سے سارے کام کرتی ہوں نا۔ آپ کو کہا تھا کہ لائبریری کے ایوارڈز بنا دیں۔ میں منظرنامہ پر بھی مصروف ہوں۔ اس لیے کام بہت اکھٹے ہوئے ہیں۔:( اچھا اس طرح تھے نا۔۔۔؟ لائبریری پروف ریڈر لائبریری ٹائپسٹ بہترین انفرادی کام بہترین لائبریری ٹیم...
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شمشاد بھائی، آپ کتنے اچھے ہیں۔ :) صرف گیارہ صفحے باقی ہیں۔ میں آپ کو اسی تھریڈ میں بتاتی ہوں۔
  20. ماوراء

    منظرنامہ

    ارے واہ۔ بچہ آج بڑے کام کر رہا ہے۔ :d زبردست عمار۔
Top