نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بن کے اک شئے نفس میں اترا۔۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    ہاہاہا سب خیر ہے آپی بس مل گئی کچھ اچھی شاعری تو شئیر کر لی بہت دنوں سے اس زمرے میں نہیں آیا تھا نا
  2. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 45 میں خواتین نے ووٹ ڈالے ہیں۔ خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل اور جمرود میں بڑی تعداد میں خواتین نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گذشتہ انتخابات کی نسبت موجودہ انتخابات میں خواتین ووٹروں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ 1 منٹ قبل - ابراہیم شنواری ...
  3. محسن وقار علی

    حسن کی گود میں بے رخی سو گئی۔۔۔۔۔۔۔پریم پال اشکؔ

    حسن کی گود میں بے رخی سو گئی عشق کی گود میں بندگی سو گئی مئےکدے میں نہ ٹوٹا کسی کا بھرم دور چلتا رہا تشنگی سو گئی موت نے اپنا جادو چلایا ہی تھا تیرگی جاگ اٹھی روشنی سو گئی کارواں تو سرِ راہ لٹتے رہے رہبروں کی مگر رہبری سو گئی وقت کے ساز پر تان چھیڑی ہی تھی ساز بجتا رہا ، نغمگی سو گئی...
  4. محسن وقار علی

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    مردوں کو نا:sneaky:
  5. محسن وقار علی

    میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔سدرشن فاخر

    میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو مجھ کو مجھ سے جدا نہ کرو ناخدا کو خدا کہا ہے تو پھر ڈوب جاؤ، خدا خدا نہ کرو یہ سکھایا ہے دوستی نے ہمیں دوست بن کر کبھی وفا نہ کرو عشق ہے عشق، یہ مذاق نہیں چند لمحوں میں فیصلہ نہ کرو عاشقی ہو کہ بندگی، فاخر بےدلی سے تو ابتدا نہ کرو
  6. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    بلوچستان میں جمہوری وطن پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے 1 منٹ قبل - ارم عباسی , بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، کوئٹہ شیئر کریں راولپنڈی کے حلقے این اے 55 میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا 7 منٹ قبل قدامت پسند اجدال خان اپنی اہلیہ کو خود پولنگ سٹیشن لے کر آئے ہیں۔ ’ووٹ...
  7. محسن وقار علی

    بن کے اک شئے نفس میں اترا۔۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ انکل جی:love:
  8. محسن وقار علی

    کچھ آدمی سماج پہ بوجھل ہے آج بھی۔۔۔۔۔۔۔دواکر راہی (رگھبیر سرن)

    کچھ آدمی سماج پہ بوجھل ہے آج بھی رسی تو جل گئی ہے مگر بل ہے آج بھی انسانیت کو قتل کیا جائے اس لیے دیر و حرم کی آڑ میں مقتل ہے آج بھی اب بھی وہی ہے رسم و روایت کی بندگی مطلب یہ کہ ذہن مقفل ہے آج بھی باتیں تمہاری شیخ و برہمن! خطا معاف! پہلے کی طرح گیر مدلل ہے آج بھی راہی! ہر ایک سمت فساد و...
  9. محسن وقار علی

    ساحر کل اور آج

    جی میں بھی سمجھ گیا تھا کہ ٹائپو نہیں ہے کیونکہ وہ ہوتی تو ایک جگہ ہوتی یہاں تو یہ جملہ دو جگہ ایسے ہی ہے
  10. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    اسلام آباد میں ایف 11 اور ایف 10 میں دو پولنگ سٹیشنوں پر دوپہر ایک بجے تک 50 فیصد کے قریب ووٹ ڈالے جا چکے تھے۔ یہ وہ علاقے ہیں جہاں ماضی میں ووٹنگ کی شرح کم رہتی ہے 1 منٹ قبل - محمد الیاس خان , بی بی سی نیوز بذریعہ ٹوئٹر شیئر کریں کراچی میں ایک پولنگ سٹیشن کا پولنگ بوتھ۔ کسی قسم کی پرائیویسی...
  11. محسن وقار علی

    ساحر کل اور آج

    رلانے والی نظم شئیر کی ہے آپ نے نین بھائی:( ویسے اس مصرے میں کسی ایک جگہ "کوئی" ہوتا تو میں سمجھتا کہ یہ ٹائپو ہے
Top