السٹریشن — خدا بخش ابڑو –.
آج کے دن دو قوتیں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کرنے جائیں گی : ایک ووٹ کے ذریعہ ، دوسری بم کے ذریعہ- تاریخ یقیناً ان کے ساتھ ہوگی جن کے پاس ووٹ ہونگے، اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں-
اس سے فرق نہیں پڑتا کے کوئی جس کو بھی ووٹ دے، ہر وہ فرد اور جماعت جو کہ جمہوریت پہ ایمان...