نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بن کے اک شئے نفس میں اترا۔۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    بن کے اک شئے نفس میں اترا مقصود جو تھا وہ نس میں اترا کیا داغ ہوا جبیں پہ روشن کیا شعلہ تھا جو قفس میں اترا اک روشنی کربلا میں چمکی اک شخص مرے نفس میں اترا تھی جس پہ ختم منزلِ شوق وہ آوازِ جرس میں اترا کیا عشق، کہاں کا واردِ شعر سب کچھ تو قئے مگس میں اترا دل میں گرہیں سی پڑ رہی ہیں ہے کون...
  2. محسن وقار علی

    اس لمحۂ وارد میں نہ میں اور نہ تو تھا۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    اس لمحۂ وارد میں نہ میں اور نہ تو تھا آفاق میں جو کچھ بھی تھا آوازۂ ہو تھا سرکار کہیں رہتا بھی ہے اک سازمانہ جس دہر پہ نازاں ہو وہ میرا بھی کبھو تھا یہ بات بہت خوف میں کرتی ہے اضافہ باہر تھا بھلا کون جو تصویر میں تو تھا یہ کم ہے کوئی میرے مقابل یہاں نکلا تھا داد کا حق دار مرا جو بھی عدو...
  3. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    ضلع بونیر میں خواتین کے پولنگ سٹیشن خالی پڑے ہیں صرف ایک گاؤں کڑپہ میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں 36 سیکنڈز قبل شیئر کریں اسلام آباد کے نواحی علاقے میں ایک پولنگ سٹیشن کے باہر الیکشن کمیشن کا ایک اہلکار ووٹ ڈالنے والے افراد سے موبائل فون جمع کر رہا ہے۔ 1 منٹ قبل - احمد رضا , بی بی سی اردو...
  4. محسن وقار علی

    کھنڈر بچے ہوئے ہیں، عمارت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    کھنڈر بچے ہوئے ہیں، عمارت نہیں رہی اچھا ہوا کہ سر پہ کوئی چھت نہیں رہی کیسی مشعلیں لے کے چلے تیرگی میں آپ جو روشنی تھی وہ بھی سلامت نہیں رہی ہم نے تمام عمر اکیلے سفر کیا ہم پر کسی خدا کی عنایت نہیں رہی میرے چمن میں کوئی نشیمن نہیں رہا یا یوں کہو کہ برق کی دہشت نہیں رہی ہم کو پتہ نہیں تھا...
  5. محسن وقار علی

    گلزار خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں

    خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں جانے کس کا ذکر تھا اس افسانے میں درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں رات گذرتے شاید تھوڑا وقت لگے ذرا سی دھوپ انڈیل میرے پیمانے میں دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ...
  6. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    این اے 55 میں شیخ رشید کو تحریک انصاف کی بھی حمایت حاصل ہے۔ پولنگ سٹیشن میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے حامی جن بیس سے زائد نوجوانوں سے بات کی گئی اُن میں سے اٹھارہ افراد ایسے تھے جن کے ابھی ووٹ ہی نہیں بنے تھے۔ 2 منٹ قبل - شہزاد ملک , بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد شیئر کریں راولپنڈی میں...
  7. محسن وقار علی

    نظر اٹھا دل ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟۔۔۔۔۔تلوک چند محرومؔ

    نظر اٹھا دل ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟ اسی کا جلوہ تو ہے اور روبرو کیا ہے ؟ کسی کی ایک نظر نے بتا دیا مجھ کو سرورِ بادہ بے ساغر و سبو کیا ہے قفس عذاب سہی، بلبلِ اسیر ، مگر ذرا یہ سوچ کہ وہ دامِ رنگ و بو کیا ہے ؟ گدا نہیں ہے کہ دستِ سوال پھیلائیں کبھی نہ آپ نے پوچھا کہ آرزو کیا ہے؟ نہ میرے...
  8. محسن وقار علی

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے - آزاد گرداسپوری

    عندلیب آپی نے بزم اردو پر شئیر کیا
  9. محسن وقار علی

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے - آزاد گرداسپوری

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے فریبِ رنگ و بو ہے ، اور کیا ہے اسے پانے کی کوشش درحقیقت خود اپنی جستجو ہے ، اور کیا ہے تری دریا دلی کا نام ساقی مرا خالی سبو ہے ، اور کیا ہے سرِ بازار ہے نیلام جس کا ہماری آبرو ہے ، اور کیا ہے ہماری آرزوؤں کا مقدر شکستِ آرزو ہے ، اور کیا ہے...
  10. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    جماعت اسلامی نے کراچی سے انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد آج شام پانچ بجے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ 3 منٹ قبل - ریاض سہیل , بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی شیئر کریں ابھی ابھی ایف سکس ون میں پیپلز پارٹی کے ایک ایسے الیکشن کیمپ کے پاس سے گزر ہوا جہاں ہُو کا عالم تھا۔...
  11. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    کوئٹہ میں یتیم خانہ پولنگ سٹیشن میں خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے آئی ہوئی ہیں۔ ا کا کہنا ہے کہ ڈر تو لگ رہا ہے لیکن ناانصافی اتنی ہے کہ اگر ووٹ ڈالنے کے لیے نہیں نکلیں گے تو بہتر حکومت کیسے آئے گی۔ 5 سیکنڈز قبل - ارم عباسی , بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ شیئر کریں کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ہوٹل کے...
  12. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    این اے 56 میں جہاں عمران خان بھی امیدوار ہیں، چکلالہ روڈ کے پولنگ سٹیشن میں 1800 سے 1000 ووٹ ڈل چکے ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد اب بھی مرکز کے باہر موجود ہے 45 سیکنڈز قبل - آصف فاروقی , بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد شیئر کریں ’ہم گرمی میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھنٹوں کھڑے رہے۔ بچی کی طبعیت بھی...
  13. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    جماعتِ اسلامی نے کراچی میں پولنگ کے دوران دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے تمام حلقوں سے اپنے امیدوار دستبردار کروانے کا اعلان کر دیا ہے 4 منٹ قبل شیئر کریں میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ چھ پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔ امیروں کے علاقے میں ووٹرز کی لمبی قطاریں ہیں۔ 8 منٹ قبل - نجم سیٹھی...
  14. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    خیبر پختونخوا کے علاقے اپر دیر میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی کے باوجود ایک خاتون نے ابھی ووٹ ڈالا ہے۔ 58 سیکنڈز قبل - انور شاہ , مینگورہ، سوات شیئر کریں نوجوان ووٹر ارمغان نے پہلی بار ووٹ ڈالا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اصل تبدیلی کے لیے ووٹ ڈالا ہے۔ 1 منٹ قبل - راجہ وقاص علی , بی بی...
  15. محسن وقار علی

    ووٹنگ کا عمل جاری

    تو کیا آپ کے حلقے میں کسی کو "مووی" کا نشان بھی الاٹ کیا گیا ہے:sneaky:
  16. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے راولپنٹڈی کے کنٹونمٹ کے علاقے میں واقع پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ یہ علاقہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54۔ جنرل کیانی کی پولنگ سٹیشن میں موجودگی کے دوران کسی کو بھی وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور فوج نے سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی تھیں۔ 7 منٹ...
  17. محسن وقار علی

    الیکشن معلومات اور نتائج

    میں نے محفل پر بی بی سی کے "لائیو لاگ" کا دھاگہ کھول لیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D8%B4%D9%86-2013-%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88-%D9%84%D8%A7%DA%AF.63703/
  18. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 لائیو لاگ

    کورنگی کے ایک پولنگ سٹیشن پر خاتون پولنگ افسر کا کہنا تھا کہ یہاں واش روم ناقابل استعمال ہیں، بوائز اسکول میں خواتین کا پولنگ سٹیشن بنایا گیا ہے جہاں صفائی کا کوئی خیال نہیں رکھا گیا۔ 10 منٹ قبل - ریاض سہیل, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی شیئر کریں لانڈھی کی ایک پولنگ اسٹیشن کے ریٹرننگ افسر نے...
Top