نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    کوئی تین دہائی قبل اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت ملی تھی۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

    میں نے کتاب نہیں پڑھ رکھی لیکن اگر اسد درانی نے دوران سروس یا بطور سربراہ خفیہ ایجنسی کیے گئے اپنے فیصلوں یا اپنے سے عہدے میں بڑے افسران اور سویلین قیادت کے کیے گئے فیصلوں یا کھلے اور خفیہ آپریشنز کے بارے میں کوئی جانکاری مہیا کی ہے تو وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کے علاوہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

    کسی بھی سرکاری ادارے کے بارے میں کوئی بھی کیس ہائی کورٹ میں سنا جاتا ہے اور یہ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے۔ کیس پر شنوائی نا ہو، لمبی تاریخیں ملیں یا کچھ اور جو تعطل کا سبب بن جائے وہ کسی بیک ڈور پریشر کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امریکی ارب پتی ہنری فورڈ جب یہ کہتا ہے کہ 'ہسٹری از بنک' تو اُس کی اس بات کا سفر سن صفر سے شروع ہو جاتا ہے۔ بیج پرانے ہی رہنے ہیں۔ ہر فاتح، ہر حاکم نے اپنی مرضی اور اپنی تعریف پر مبنی تاریخ لکھوائی، سو جو کچھ ایوب خان نے لکھوایا اس پر ٹھپے پاکستان میں زیادہ عرصے برسر اقتدار رہنے والے آمروں نے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سطحی کے بجائے اگر فیس بکی کہا جائے تو کیسا رہے گا ؟;)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایوب خان کے صنعتی انقلاب میں قائم ہونے والی چیدہ چیدہ سرکاری صنعتوں کے نام لکھ سکتے ہیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    حملوں کے 36 گھنٹوں بعد دعوی کرنے والے بدرنگی کی سریں اٹھانے کی کوشش میں ہیں۔ جس توحید جماعت کا نام لیا جارہا ہے وہ بھی لگتا ہے کسی طرف سے فیڈ کیا گیا ہے۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ کسی تیسری قوت نے یہ کرتوت کیا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک کروڑ نوکریاں بھی گئیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    کئی باتیں ہوں گی لیکن ایک بات (تبلیغی جماعت کے کسی بڑے نا م سے منسوب تھی، اب نام یاد نہیں رہا) (سازشی تھیوری) جو میں نے ’سنی‘ تھی وہ کچھ یوں تھی۔ امام مہدی علیہ سلام کے ساتھ جو 70 ہزار ساتھی پہلے پہل شامل ہوں گے وہ اپاہج ہوں گے (واللہ عالم)۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اناؤں کی جنگ تھی، کسی ایک کوپیچھے ہٹنا تھا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    انجام دیکھ کر فرض کر لیں کہ اصطبلیہ نے خود کروایا تھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نوازشریف نے بند کمرے میں اپنے ملک میں ، اپنے ماتحتوں کے ساتھ بات کی تھی۔ دوسرے ملک جاکراس کے سربراہ مملکت کے ساتھ بیٹھ کر ملک کا منہ کالا نہیں کیا تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    مہاتیر محمد جیسے راہنما، چائنہ جیسی غربت مکاؤ، سعودیہ جیسی کرپشن پکڑ کے بعد پیش خدمت ہے ایرن جیسا انقلاب۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    پرانے ٹرک کی نئی لال بتی ۔:)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    وہی اخبار، وہی بیان، لیکن ایک حرام لیکس کہلائیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    کیا آپ قد کاٹھ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں یا لفظ پٹھان پر زور کسی اور وجہ سے ہے ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    پی ٹی آئی والوں سے گزارش ہے کہ ’چندہ‘ اکٹھا کر کے خان صاحب کو دنیا کے دو عدد نقشہ جات برائے یونیورسٹی و بنی گالہ مہیا کیے جائیں تاکہ وہ لگاتار ان پر نظر ڈالتے رہا کریں۔ :)
Top