مقدس، اللہ آپ کو صبر دے، میں آپ کے لیے خاص طور پہ دعاگو رہتا ہوں، یہ وقت ہی ہے جو ہر چیز کا مرہم ہوتاہے، انسان اللہ کے کاموں میں دخل نہیں دے سکتا، وہ یقینا حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں
واقعی افسوس کی بات ہے، کچے کیلے تو یہاں بہت ہیں بلکہ ان دنوں تو کیلے کا سیزن ہے، پر کیلے کے پکوڑے بہت نئی بات ہے کم از کم ہمارے لیے تو، بنواتے ہیں اب، پھر تبصرہ ہوگا
اوہو، اللہ خیر کرے، آپ کے یہاں رفتار یقینا زیادہ ہوتی ہوگی