نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: بیٹھے تِرے خیال میں تصوِیر بن گئے ::::: Shafiq Khalish

    غزل بیٹھے تِرے خیال میں تصوِیر بن گئے خوابوں میں قید رہنے کی تعبیر بن گئے نا راستوں کا علم، نہ منزِل کا کُچھ پتہ کیسے سفر کے ہم یہاں رہ گیر بن گئے کیا کیا نہ ذہن و دِل میں تہیّہ کیے تھے ہم اِک ہی نظر میں تابع و تسخِیر بن گئے ہم نے تمھارے ساتھ گزارے تھے جو کبھی لمحے وہی تو پاؤں کی زنجیر...
  2. طارق شاہ

    امیر مینائی ::::: مُوئے مِژگاں سے تِرے سینکڑوں مرجاتے ہیں ::::: Ameer Minai

    غزل مُوئے مِژگاں سے تِرے سینکڑوں مرجاتے ہیں یہی نشتر تو رگِ جاں میں اُتر جاتے ہیں حرم و دیر ہیں عُشاق کے مُشتاق، مگر تیرے کوُچے سے اِدھر یہ نہ اُدھر جاتے ہیں کوچۂ یار میں اوّل تو گُزر مُشکل ہے جو گُزرتے ہیں، زمانے سے گُزر جاتے ہیں شمع ساں جلتے ہیں جو بزمِ محبّت میں تِرے نام روشن وہی...
  3. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: کیوں قرار اب دِل کو میرے ایک پَل آتا نہیں ::::: Shafiq Khalish

    غزل کیوں قرار اب دِل کو میرے ایک پَل آتا نہیں دُوسروں کا غم بھی سِینے سے نِکل جاتا نہیں کِس کو لگتے ہیں بُرے یہ پیار کے مِیٹھے سُخن تیری باتوں سے بھی اب غم اپنا ٹل جاتا نہیں نصفِ شب کو اُٹھ کے بیٹھوں پُرملالِ حال سے میرے خوابوں سے کبھی خوفِ اجَل جاتا نہیں ہے یہی اِک فکر، کیسے کربِ فُرقت دُور...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب تھے محفِل میں اُن کی محوِجمال ایک کو ایک کی خبر نہ ہُوئی قمر جلالوی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی دَم اشک تھمتے ہی نہیں، ایسا بھی کیا رونا قمر دو چار دن کی بات ہے، وہ آئے جاتے ہیں قمر جلالوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھے کیا ناصحا احباب خود سمجھائے جاتے ہیں اِدھر تو کھائے جاتا ہے اُدھر وہ کھائے جاتے ہیں قمر جلالوی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں شبِ وعدہ تصوّر میں اُنھیں لے آیا در پہ بیٹھے ہی رہے غیر نِگہباں ہو کر قمر جلالوی
  8. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: بات چلتی نظر نہیں آتی ::::: Shafiq Khalish

    غزلِ بات چلتی نظر نہیں آتی کچھ بھی بنتی نظر نہیں آتی رنگِ اُلفت بَرنگِ قِسمت ہی کُچھ چَمکتی نظر نہیں آتی جس پہ تکیہ تھا اب وہی مجھ کو میری بنتی نظر نہیں آتی عمر بھر کی نہ ہو یہ تنہائی پَل کو ہٹتی نظر نہیں آتی کھوچُکا میں نظر کی شادابی راہ چلتی نظر نہیں آتی شوخ اُس شوخ کی...
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: ہو جائے اُن سے پیار دوبارہ، کبھی نہیں ::::: Shafiq Khalish

    غزلِ ہو جائے اُن سے پیار دوبارہ، کبھی نہیں پھر ہو غموں سے دِل یہ غبارہ، کبھی نہیں لاحق ہمیشہ اُن سے بھی تنہائیاں رہیں دِن اچھا کہہ سکیں وہ گزارہ کبھی نہیں شِیرازۂ حیات سمیٹا جو ایک بار کیا ہم بکھرنے دیںگے دوبارہ، کبھی نہیں حاصل ہُوا ہے اُن سے محبّت میں کم سبق جو پھرسے دیں وہ خود پہ...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب سے ہُوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شبہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں مِرزا اسداللہ خاں غالب
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبّت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا ! اُسی کو دیکھ کر جِیتے ہیں جس کافر پہ دَم نِکلے مِرزا اسداللہ خاں غالب
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ مجھ دِیوانے کی زنجِیر سے آواز آتی ہے ! وہ کِیچڑ میں پھنسا ہے جو ہے آب و گِل کے زِنداں میں آتش
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ پُوچھ حال مِرا، چوبِ خُشکِ صحرا ہُوں لگا کے آگ مجھے، کارواں روانہ ہُوا آتش
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی تو اقبال مند ہوگی مِری محبّت نہیں ہے اِمکاں کوئی، مگرمانتا نہیں ہُوں پیرزادہ قاسم
  15. طارق شاہ

    ڈاکٹر خالد اقبال یاسر :::: ہر غمِ روزگار چھوڑ دِیا ::::: Khalid Iqbal Yasir

    ڈاکٹر صاحب آج کل اسلام آباد میں ہیں، شاہ صاحبہ ! لنک دے دیتا ہوں مکمل تفصیل کے لئے :) https://en.wikipedia.org/wiki/Khalid_Iqbal_Yasir
  16. طارق شاہ

    ڈاکٹر خالد اقبال یاسر :::: ہر غمِ روزگار چھوڑ دِیا ::::: Khalid Iqbal Yasir

    غزلِ ہر غمِ روزگار چھوڑ دِیا بے ثمر اِنتظار چھوڑ دِیا تب مِلی جبْر سے یہ آزادی جب سے ہر اِختیار چھوڑ دِیا چھوڑ دی بوریا نشینی بھی دائمی اِقتدار چھوڑ دِیا فتح اوروں کے نام کرتے ہُوئے دَم بَخود کارزار چھوڑ دِیا غیر تو خیر ساتھ کیا دیتے خود پہ بھی اِنحصار چھوڑ دِیا چل دِیا وہ بھی دُوسری...
  17. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: آپ کہیے تو سب بجا کہیے ::::: Shafiq Khalish

    بہت بہتر ، تشکّر ان پیج میں کیسے کی تفصیل ان بکس میں بھیج دی ہے، :)
  18. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: آپ کہیے تو سب بجا کہیے ::::: Shafiq Khalish

    عبید صاحب ! جتنی تعداد میں ایک بک میں ڈالنا چاہیں ڈالدیجئے باقی پھر دوسری بک میں ، انشااللہ میرے پاس ہارڈ ڈرائیو میں بہت ساری غزلیں انپیج میں ہیں جسے کنورٹ کرنا ہے ، کیونکہ وہ بغیر ان پیج کے نہیں کھلتی اس کے علاوہ بہت سی گلوکاروں کی گائی ہوئی غزلیں بھی ہیں، جو ایم پی تھری فورمیٹ میں ہیں مجھے...
  19. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: آپ کہیے تو سب بجا کہیے ::::: Shafiq Khalish

    تشکّر پذیرائیِ اِنتخاب پر :)
Top