بھائی نووارد ہیں تو یہ سمجھیے کہ روایتی نظم اور غزل میں سب سے پہلے بحر منتخب کی جاتی ہے۔ آپ سب سے پہلے بحر کو سمجھیے۔ یہ اچھی بات ہے کہ مختلف الفاظ و تراکیب کا وزن آپ نکال سکتے ہیں۔ کوئی بھی غزل یا نظم کسی ایک ہی بحر میں ہوتی ہے۔ یعنی اگر آپ کا پہلا مصرع ’’فاعلاتن فاعلاتن فاعلات‘‘ پر ہے تو...