نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    درست! اقبال کا معرکۃ الآراء کلام ’’شکوہ‘‘ کے متعلق کیا فرماتے ہیں ذوالقرنین رضا اسیر بھائی؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    یہ کسی غزل کا مکمل مضمون نہیں بلکہ ایک مسلسل نظم کا شعر ہے جس کا اگلا شعر پیشِ خدمت ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    قصّہ گو

    نظم اردو محفل کے مجلے کے لیے منتخب!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    تعارف میں تو سہ غزلہ ہوگا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ڈاکٹر نعیم جشتی صاحب ذری کو چھری تلے دم تو لینے دیجیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    حمیرا عدنان بٹیا کہاں ہیں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح

    یہ مریم بٹیا کی خوبصورت غزل کے بارے میں بات ہورہی تھی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن

    آداب عرض ہے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    یعنی ہر برائی کی جڑ جمہوریت ٹھہری۔ اسی لیے محکمۂ زراعت جمہوریت کے خلاف اور سیلیکشن کی حامی ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب پکڑا!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اچھی صلاح دی ہے جناب۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    مزیدار مزیدار! ہمارا تعلق آخری سگریٹ، اوہ معاف کیجیے، آخری شعر سے ہے۔ جتنے سال شادی کو ہوئے اتنے ہی سگریٹ چھوڑے ہوگئے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    دیکھا دیکھی ہم بھی کُہنی کُہنی ساتھ ملا لیتے ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یاز بھائی مسنگ ان ایکشن ہیں، ان کے علاوہ باقی اللہ کے کرم سے سب موجود ہیں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بقول کِسے ، ہم نہیں پہنچے
Top