نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    بعض لوگوں کا تکیہ کلام یہی ہوتا ہے، ’’آپ کا بھائی‘‘۔ فلاں کام آپ کے بھائی نے کروادیا۔ سوچ کر ہنسی آتی ہے کہ ایسے لوگ اپنی بیگم سے بات کرتے ہوئے کیا کہتے ہوں گے۔ نہ خوود کو بیگم کا بھائی کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی سالے صاحب کی تعریف کرسکتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    یعنی جو کام آج غیر آئینی طریقوں سے ہوتا ہے، اسے آئینی تحفظ بھی حاصل ہوجائے۔ بہت خوب!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    تاکہ سیلیکٹرز کی مصیبت میں کمی ہو۔ صرف ایک شخص کو خریدنا پڑے۔ پوری پوری اسمبلی نہ خریدنی پڑے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جی ہاں اس بات سے تو ہم متفق ہیں۔ پسِ پردہ ہاتھوں نے کبھی جمہوریت چلنے ہی نہیں دی۔ ایسا نظام نہیں چلے گا۔ اب کے تو سیلیکٹرز ایسے لوگوں کو لائے ہیں جو کرپٹ بھی ہیں اور نا اہل بھی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    بھائی صاحب سیلیکٹرز کی خواہش پر اگر انکوائری ہوئی ہو تو کون مائی کا لال اسے روک سکتا ہے؟ یاد ہے پہلے اے این یو کو حکومت نے اپنی خواہش کے مطابق جھوٹا کیس بنانے میں استعمال کرلیا، لیکن رانا صاف نکل گیا۔ اب سیلیکٹرز ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ ایف آئی اے وغیرہ پر حکومتی مافیا کا دباؤ کام نہیں کرے گا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    لکھتا رہتا تھا بھائی کچھ کا کچھ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: غزل

    آج آمد ہوئی تھی برسوں بعد آنکھ چھلکی تو اشک بہنے لگے ہجر کی داستان کہتے، وہ دونوں مصرع بحر میں نہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اب تمام کوششیں اس بات پر ہورہی ہیں کہ کسی طرح نیازی صاحب کو اس اسکینڈل سے بچاکر نکال لیا جائے چاہے پوری ٹیم ہی بدلنی پڑے۔ اس بار بچ کر نکل گئے تو اگلی مرتبہ کیا ہوگا؟ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نی جائے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    پہلے لٹیرے ملک کو لوٹا کرتے تھے اب وزیرِ اعظم کے اوپر سرمایہ کاری کرنے والے، ریاستِ مدینہ کا دعویٰ کرنے والا وزیرِ اعظم ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ فرق کیا پڑا۔ اب کے ایک ایسا وزیرِ اعظم مسلط کیا گیا ہے جو خود کچھ نہیں کھاتا، اس پر سرمایہ کاری کرنے والے، اس کے ہوٹلوں اور جہازوں کا خرچہ اٹھانے والے، آس...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اپنے ساتھیوں، سرمایہ کاروں کی کرپشن اور اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے کچھ بھی کریں گے اب تو!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    حکیم حکمت علی خاں اپنے دور کے بڑے جید حکماء میں شمار ہوتے تھے۔ کہتے ہیں کہ حکمت ان کے گھر کی ایک لونڈی تھی۔حاکمِ وقت بھی ان کی حکمت سے استفادہ کیا کرتے ، اکثر ان کے مطب کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے نظر آتے۔حکیم صاحب بھی اس کی حاکمیت کو حکمِ حاکم مرگِ مفاجات سمجھ کر حکم بجالاتے۔ ان کے ہم عصر ناظم...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جس ذاتی مراسلے میں آپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے اس میں اپنی پسند کا نام بھی بتا دیجیے

    جس ذاتی مراسلے میں آپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے اس میں اپنی پسند کا نام بھی بتا دیجیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    احمد رضا بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعروں کے لیے

    مندرجہ ذیل لنک پر جاکر نئی لڑی بنائیں پر کلک کیجیے؛ تعارف و انٹرویو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بغرض اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعروں کے لیے

    بہت اچھا کہتے ہیں جناب ارفق پورن پوری بھائی۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش فرمائیے تاکہ وہاں ہم آپ سے پوچھ سکیں کہ یہ پورن پور کہاں واقع ہے۔ ہماری والدہ تو پورن پوری کے نام سے حلوہ بھرا پراٹھے بنایا کرتی تھیں۔ خوش رہیے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Rule Britannia by Daphned du Maurier ہماری پسندیدہ مصنفہ کا ناول ہے جو انہوں نے 1972 میں لکھا لیکن یوں لگتا ہے گویا بریگزٹ کے بیک گراؤنڈ میں لکھا ہے۔ دلچسپ ناول ہے۔ ان کے کئی ناول مثلاً ربیکا، اسکیپ گوٹ، دی ھاؤس آن دی اسٹرئینڈ، مائی کزن ریچل ہمارے پسندیدہ ناول ہیں۔ ان کے ناولوں میں ایک جادوئی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    اللہ کا شکر ہے اس مرتبہ جملوں کی ساخت درست ہے۔ الفاظ ادھر ادھر نہیں۔ فاعل ایک مرتبہ پھر غائب۔ ایک نظم میں جہاں دوسرے شعر میں فاعل کا تذکرہ ہو ایسا شعر قبول کیا جاسکتا ہے۔ مصرع وزن میں نہیں۔ آپ نے ختم کو خَ تَ م٘ باندھا ہے جو درست نہیں۔ وہی فاعل غائب۔ شعر درست، صرف پہلے مصرع میں "یہ" زاید...
Top