نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) شاید بچوں کے چہروں پر وہ تلخیاں اور حقیقتوں سے آشنائی نظر نہیں آتی جو بڑوں کے چہروں پر نظر آتی ہیں۔
  2. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نو سزا :) :) :) آپ مشکل باتیں کریں یا آسان سب باتیں بہت پیاری ہوتی ہیں :)
  3. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    واؤ :) :) :) تو کیا یہ واقعی مرض ہے ؟ :confused2:
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جیسے بچے بڑوں سے زیادہ پیارے لگتے ہیں :) لیکن بھیا ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمیں بچے اور بچپن ہی زیادہ پیارا لگتا ہے ؟
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    یہ ہوئی ناں بات :thumbsup: تو گویا آپ مشکل باتیں کرتے ہیں :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جی بھیا آپ نے بالکل ٹھیک کیا :)
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بہت زیادہ :) لیکن مجھے خواب صیح طرح یاد نہیں بس یہی یاد رہا :sad2: اصل میں بھیا میری امیجینیشن کی پاور بہت اچھی ہے میں جو سوچتی ہوں وہ خواب میں اکثر دیکھتی ہوں :)
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    حقیقت :) آپ ثبوت اور گواہ پیش کریں کہ ہم غلط کہہ رہے ہیں :)
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    او ہو تو آپ ان کی جلدی سے تصویر بنا لیتے ناں :)
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    مالک یا ملکہ کو :) اور وہ کون ہیں یہ پم کو نہیں پتا :p بھیا پتا ہے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں پیارے سے بےبی سے ناک لڑا رہی ہوں :)
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں تو صرف بھیا ہی مشکل باتیں کرتے ہیں میں تو نہیں :angel:
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہم کو کیا پتا :p
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جی بھیا آپ مسکانچی ہیں :)
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) اور وہ میرا پیارا سا درخت کیسا ہے ؟ :)
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بہنا :) کون کر رہا ہے مشکل باتیں؟ :)
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    تو میں بتا رہی ہوں ناں بھیا :p
  17. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ :) آپ کا دن کیسا گزرا ؟ :) کچھ الگ سا کیا یا دیکھا آج ؟ :)
  18. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    مسکانچی تو آپ ہیں :) بلکہ مسکان کے خزانے کے خزانچی :) :) :)
  19. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    "ہم کو کیا پتا" کہ ہم کو ایسا کیوں لگا :p السلام علیکم بھیا :) کیسے ہیں آپ ؟
  20. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    مشورے نہ کہو بہکانا کہو :p لیکن شاباش تم اچھی بچی تھی ناں :thumbsup:
Top