نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ سے :) :) :) لیکن آپ بتائیں گے ہی نہیں :cautious: :)
  2. غدیر زھرا

    سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفیٰ ۖ سے مجھے ------------ کہ عالمِ بشریت کی زد میں ہے گردوں ------------

    سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفیٰ ۖ سے مجھے ------------ کہ عالمِ بشریت کی زد میں ہے گردوں ------------
  3. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    او ہو تو اس میں اداس ہونے والی کیا بات ہے یہ تو اچھا کرتی تھیں ناں آنٹی :p
  4. غدیر زھرا

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    پلیز اب آپ اس کا ترجمہ کر دیں :confused3: یا وہ صاحب کر دیں جنہوں نے متفق کی ریٹنگ دی ہے :cautious: :peacesign:
  5. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    اففف بھیا ہر بات سے نکتہ نکالنا تو کوئی آپ سے سیکھے :) تمام لمحے وضاحتوں میں گزر گئے ہیں ہماری آنکھوں میں اک سخن کو غبار کرکے :)
  6. غدیر زھرا

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    ریٹنگ دیکھ لیں بھیا:angel:
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :p :alien:
  8. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    سس میں نے کہا تھا ۔۔ بہنا کیا دونوں عنوانات پر لکھنا ہو گا ؟ :) تو شوکت بھیا نے کہا :) "غدیر بہنا کی کیفیت ایسی لگ رہی ہے جیسے ایک دن ناغہ کے بعد بچہ اسکول جاتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ کل کا بھی ہوم ورک کرنا پڑے گا" تو اس پہ میں نے یہ کہا :) (اففف وضاحتیں :atwitsend:)
  9. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    ہاں ناں بھیا سبھی تو کرتے ہیں سو میں بھلا کیوں نا کرتی :p آپ نے بھی تو کیے ہوں گے ؟ :unsure:
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بھیا اور عائشہ بہنا :) مجھے تو بالکل بھی نہیں پتا :p جن کو پتا ہے وہ پتا نہیں دے رہے اور جن کونہیں پتا ان سے پتا کر رہے ہیں :bee: پتا نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے :cautious:
  11. غدیر زھرا

    یا جیسے دکھائی دیتے ہو ویسے بنو یا جیسے ہو ویسے دکھائی دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یا جیسے دکھائی دیتے ہو ویسے بنو یا جیسے ہو ویسے دکھائی دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آآآ شرارتی اپنی ماما سے لاڈ کرتا ہو گا :lovestruck: چاچو آپ ان کی تصویر بنایئے گا ناں پھر ہمیں دکھائیے گا :)
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی نہیں آئی :p
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    بالکل پڑنی چاہیئے :)
  15. غدیر زھرا

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    زبردست تحریر :thumbsup: اس قسط میں تو آپ نے صرف حجام کو نشانہ بنایا ہے کسٹمرز کو نہیں لیکن دوسری قسط میں آپ شاید بیوٹی پارلر میں آنے والی خواتین کو بھی نشانہ بنائیں گے :cautious:
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    صد فیصد متفق :) امی کی میں اتنی لاڈلی ہوں سو تھوڑی بہت گڑبڑ کر دیتی ہوں پھر ڈانٹ تو پڑنی ہوتی ہے ناں :)
  17. غدیر زھرا

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    نہیں تو :ROFLMAO: ویسے میرے ساتھ سکول میں اکثر ہی ایسا ہوتا تھا :cautious:
  18. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ ۔ آمین :) :) :) فی امان اللہ :)
Top