نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بھیا میں آپ کو بتا رہی تھی کہ میں اکیلی اکیلی گھوم آئی :) :) :)
  2. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    تو کہاں ہے لائیے :p :bringiton:
  3. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    "اتنا" مشکل کام عینی سے بہتر کون کر سکتا ہے :sneaky:
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    او ہو :whew:
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    او ہو واقعی تبدیلیوں کو اتنی آسانی سے قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ۔ لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی :) یہ تو اچھا ہے کہ کالج کو ایک بڑے ادارے کی حیثیت دی جا رہی ہے :) تعلیم کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے :) اور واقعی گھر کی نسبت کالج میں بھاگ دوڑ زیادہ کرنے سے گرمی زیادہ لگتی ہے ۔۔
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ڈراؤنی باتیں تفصیل سے گوش گزار کرو :p اور گرمیوں میں گرمی تو ہو گی ہی :D
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کیسا رہا دن ؟ :)
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کھیت لگانا اتنا آسان نہیں ہوتا :laughing: یہ کوئی کٹی ہوئی سبزیوں کو مکس کرنا تھوڑی ہے :p
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اتنی بھوک تیرہ بار کھانا :hypnotized: :surprise: :surprise:
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کیا دلیل ہے واہ :cautious:
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اب تو جو ہونا تھا ہو گیا :p چڑیاں کھیت چک گئیں :D
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں آٹے میں نمک سے بھی کم :cautious:
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ :) تو گویا اگر تمھاری کوئی شکایت لگانی ہو تو ان سے لگائی جائے :sneaky:
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    چشم ما روشن دل ما شاد :bighug:
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں وہ تو بہت سوئیٹ ہیں :bighug: اور تم مکسنگ کا احسان بھی نہ کرنا :cautious: اففف بہانے :noxxx:
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہیں عینی سچ میں ؟ :surprise:
  17. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آثار تو نظر نہیں آ رہے مدد کروانے کے :cautious: یہ کھانے میں مدد کرے گی سب کی :p مدیحہ گیلانی صاحبہ عینی کی اپیا ہیں ؟
  18. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    چاچو آپ بھی یہ کام دن میں تین بار تو کرتے ہی ہوں گے :p
  19. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    زبردست :thumbsup: (یہ زبردست اپیا کے لیے ہے تمھارے لیے نہیں :p ) وہ کھانا بنا رہی ہیں اور تم باتیں :cautious: کچن میں مدد کون کروائے گا اُن کی ؟
  20. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    واؤ کیا بن رہا ہے اور کون بنا رہا ہے ؟ :)
Top