وسلام ،، جی سہیلی سب ادھر ادھر ہی ہونگے ۔۔ آپکا تھریڈ ریڈیو فضا اسی گپ شپ میں ہے آپکو نظر نہیں آیا ہوگا ناں
میں کچھ دیر پہلے ہی گھر لوٹی ہوں بارش سے بھیگ بھیگ کر فلو لگ چکا ہے ، اور سرد ی اترُ ہی نہیں رہی ،
میں کچھ نارمل ہوجاؤں تو کرتی ہوں آپکو ۔ ورنہ سردی سے ٹھٹھر رہی ہوں بولنے نہیں ہورہا...