یہ پوچھنے اتنے دن بعد آئے ہو فہیم :confused:
کہاں غائب ہو؟ آج مجھے آپ سبکی عید ملن پارٹی تصویریں نظر آگیئں
عمار کا تو کوئی حال ہی نہیں ہے :confused: کمزور ، دبلا پتلا ہورہا ہے ۔ اور باقی سب بھی اللہ اللہ خیر صلا ہیں ،
اور آپکے ہئیرسٹائل کی کیا بات ہے ۔ پیچھے سے ہی دیکھنے کو ملے ہیں ، ،،...