نتائج تلاش

  1. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    نہیں کہ ہم سفروں کے لئے بنے دیوار جو برق پا تھے انہیں ہم نے راستا بھی دیا مگر خداُ کی سبھی بخشیشں انوکھی ہیں وفا کے ساتھ ہمیں یارِ بے وفا بھی دیا ۔۔
  2. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میں جسدن بھلاُ دوں تیرا پیار دل سے ، وہ دن
  3. ت

    اللہ کی رحمت - میری بیٹیاں

    ہاں ضرور ۔۔ دل کرتا ہے تو موسٹ ویلکم ۔۔ میری طرف سے بھی دونوں کو ڈھیر سارا پیار دیں ماشااللہ بہت ہی پیاری بیٹیاں ہیں ،۔بلکل پریاں سی ہیں ۔ ۔ انکو میرے پرستان میں بھیج دیا جائے ۔۔ :battingeyelashes:
  4. ت

    کرکٹ بیٹ کیسے بنتے ہیں

    کھوپڑی کا کیا ہے بھئی ؟ لکڑ مضبوط ہونی چاہئیے ۔
  5. ت

    دلچسپ ٹرین Routes

  6. ت

    کرکٹ بیٹ کیسے بنتے ہیں

    نہیں ابھی تک کی تو نہیں :battingeyelashes: مگر کرکے چیک تو کرنا ہی چاہئئے ناں آخر بیٹ کی مظبوطی بھی تو چیک کرنی ہی چاہئیے پتا تو چلے لکڑی کیسی ہے
  7. ت

    پرفیکٹ اینگل تصاویر

    [/CENTER] میرے خیال میں یہ دو آسان ہیں بجلی کی تار سے لٹکا جائے یا بلڈنگ سر پے اٹھائی جائے :battingeyelashes:
  8. ت

    پرفیکٹ اینگل تصاویر

    تمھاری والی پھر بھی اچھی آئی ہے ماورہ ،،، جبکہ میں بنا بنا کر تھک گئی ایک بھی پرفیکٹ اینگل سے نہیں بن پائی :(
  9. ت

    ہٹلر اور Nazis

  10. ت

    کرکٹ بیٹ کیسے بنتے ہیں

    :skull: کرکٹ سے مجھے زیادہ دلچسپی نہیں مگر بیٹ نائس ہیں مارنے میں کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں مضبوط بھی ہیں
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    تصویریں یاد رکھئیے گا کہ مجھے دیکھنی ہیں :party:
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    :confused: آپ ایک جگہ ٹکِ کے کیوں نہیں رہ رہے فہیم :chatterbox: ابھی تو ایک مہینہ بھی نا ہوا ہوگا گھر بدلے :noxxx: اب پھر سے چینج ہورہا ہے وہ کیوں بھلا ؟ کیا پرابلم ہوئی اس نئے گھر میں :idontknow: دل نہیں لگا کہ محلہ سنسان ہے :battingeyelashes: ؟
  13. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید:praying:
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    ایک تو یہ سنجیدہ روخیں بہت ہیں یہاں :skull: بھانجے ، لگے ہاتھوں ایک بار پھر سے مبارکباد قبول کرئیے ،، تصویریں ضرور لائیے گا بنا کر، اپنے نکاخ کی بھی ، پھر آکر مجھے ای میل کردیجئے گا :battingeyelashes:
  15. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کچھڑی کیوں نا بناؤں کیک کی بجائے کچھڑی ہی کاٹ کھاؤں گی ۔ :happy: ابھی میں کال کرنے کو ہوں گھر والے فون کو بزی مت رکھئیے گا ،،، ابھی آئی میں وہاں ،
  16. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    شیلزا کون ہے ؟ :confused:
  17. ت

    زندگی

    یہ تو میں نے شگفتہ کو سنایا ہے ناں ۔۔کہ احمد فراز کی بکُ ہے ہاتھ میں ،غزل کروں بہانہ ۔ ۔ اور پھر میں نے شگفتہ کو پورا دو لائن شعر لکھ دیا :battingeyelashes: اب یہ تو مجھے بھی پتا تھا اس میں زندگی لفظ نہیں ہے ، ،
  18. ت

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    چلئیے کسی کام تو آگئے ہیں ناں ۔ ۔ ۔:party:
  19. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مثلاً ؟ :worried: کیک کی بجائے کیا ہونا چاہئیے ۔ :battingeyelashes:
Top