نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    عاطف بھائی کچھ تدوین کی ہے ملاحظہ فرمائیں
  2. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جب راضی ہے ماہی تو کیا کرے گی عینی یا پھر جب راضی ہے براؤن کیٹ تو کیا کرے گی وائیٹ کیٹ
  3. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی جی آپ کی خدمت بھی کر دیں گے ۔ پہلے کینٹین میں خواتین کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کی داد رسی تو کریں
  4. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سمجھنا تو اب ماہی کو ہے۔ وہی سمجھے گی آپ کو:laugh:
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لگتا ہے کہ تھانیدارنی کو آواز دینی پڑے گی۔۔۔:cautious:
  6. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ وااااااااااااااٹ ہندی والا ہے یا انگریزی والا؟؟
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیکن کل تو ماہی نے اپنا نام "مائی مسٹیک " بتایا تھا۔ اور یاد رہے کہ عمر بھائی نے وضاحت بڑ صراحت کے ساتھ فرمائی تھی کہ انہیں پتا ہے آپ "مائی مسٹیک " ہیں ۔ (مائی پنجابی والی نہ کہ انگریزی والی)
  8. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    :donttellanyone2::silent3::sick4:
  9. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    اس جواب کو متفق درجہ بندی دینے والوں نے یہ اعترافِ جرم بھی ساتھ ہی کر لیا ہے کہ وہ نکمے ہو چکے ہیں۔
  10. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    توبہ جو ، اب ہم غالب کے پاس بھی پھٹکیں کہ تھانیدارنی نازل ہو جاتی ہیں
  11. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    :whew: عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
  12. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    :atwitsend::idontknow::cry2::yawn::notworthy: تھانیدارنی صاحبہ نے یہاں بھی فردِ جرم عائد کر دی عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
  13. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    ورنہ بھاگ لیں۔ اور بھاگ لینا ہی منظور ہے۔ کہ مجھے لال کاٹا ملا ہے اسی وجہ سے اس لیے شعر بھی درست نہیں کروں گا
  14. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    اللہ خیریت ہی رکھے۔ آمین
  15. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    مطلب یہ کہ غمِ فراق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
  16. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    لو جی پڑ گیا چھاپا۔۔۔۔۔۔۔اب یہاں سے بھاگ لینے میں ہی عافیت ہے کہ تھانیدارنی آن پہنچی
  17. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    ۔ انہیں کی وجہ سے تویہ سمجھ متاثر ہوئی ہے شاید
  18. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    یہی تو ستم ظریفی ہے کہ کسی کو بھولنے کے لیے بھی اسے یاد رکھنا پڑتا ہے
  19. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    گویا جس شاخ پہ بیٹھے ہیں اسی کو کاٹ ڈالیں؟؟؟
  20. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    مطلب جس ستم گر کوفراموش کرنا ہو تو اسی کے درو دیوار پر حاضری بھی دینی پڑے گی۔ ہائے ستم ظریفی
Top