نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    یعنی کے اک چپ سو سکھ
  2. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    :shameonyou::wasntme::ohgoon:
  3. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    یہ یاداشت اسی زمرے سے متعلقہ ہوگی۔
  4. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    ناں جی ہمیں تومزید ڈوز درکار نہیں کی۔ آج کے لیے ایک ہی کافی ہے۔ افاقہ نہ ہو تو پھر رجوع کریں گے
  5. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    مطلب یہ ہدیہ آپ نے مجھے بھی کر دیا
  6. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    تو پھر خوش آمدید کے مراسلوں پر یہ تحفہ شاید غلطی سے دیتے ہوں گے۔ کہ وہاں تو کوئی بحث درکار نہیں ہوتی؟؟؟
  7. ابن رضا

    مراسلوں پر کراس دینا

    خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔۔۔۔ ہاں کچھ میرے بھی دشمن ہیں یہاں جو اکثر مجھے کراس کے میڈل سے بے دریغ نوازتے رہتے ہیں۔ وہ بھی نصیحت پکڑیں اور لوگوں کی دل آزاری سے بچیں۔ میری درجہ بندی کی ٹوکری میں سارے کے سارے کراس انہیں کے ہدیہ کردہ ہیں۔
  8. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    گویا یہ تو انبارِ جعلسازی ہیں :hypnotized::eek:
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جعلی در قوسین یہاں ابہام سے دوچار کیےہوئے ہے۔ اب یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ جعلی تھانیداری کو کہا ہے یا بھتے کو یا پھر آپ کی آدھی کمائی کو؟؟:party::idontknow::waiting::nerd:
  10. ابن رضا

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    جی بالکل اس طرح غلطیوں کی نشاندہی پر گاہے گاہے نئی معلومات کے راستے ہم جیسے طالب علموں کے لیے ہموار ہوتے رہتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر
  11. ابن رضا

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    شکریہ استادِ محترم ، تیسرے نقطے کے حساب سے میں نے اس مصرع کو یوں تقطیع کیا ہے تھم گئی یوں نِگَہِ شوق مری ماہ پہ جاکے فاعلاتن: تھم گئی یو فعِلاتن : نَگَہِ شو فعِلاتن: ق مری ما فعِلان: ہ پہ جا کے کیا یہ درست نہیں؟؟ از راہِ علم وضاحت فرما دیجیے۔
  12. ابن رضا

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    طلع البدر علينا یہ عزم نو کا دن ہے کہ اسوہ حسنہ میں سے اس دن کسی بھی ایک عمل کو اپنا لیا جائے تو ہماری دنیا بھی سنور جائے اور عاقبت بھی۔ آمدِ مصطفیٰ مرحبا مرحبا سب کو عید مبارک۔ طلع البدر علينا ہم پر (ثنیات الوداع) سے بدر (یعنی چودھویں رات کا چاند) طُلُوع ہوا۔ ہم پر اس کا شکر لازِم ہے جو داعی...
  13. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دریائے سوات کا پانی بپھرگیا ہوگا شاید
  14. ابن رضا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    جی شمشاد بھائی ، دراصل میں اعتدال کا قائل ہوں ۔ اب اگر چرواہے نے زیادہ ہی زچ کر دیا تو سوچا میں ہاتھ ہلکا رکھوں :)
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانیدارنی تھانیدارنی ہوتی ہے جعلی ہو یا اصلی (از اقتباساتِ اسلم رئیسانی)
  16. ابن رضا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مکالمہ ( ٹی وی اینکرز جس طرح لوگوں کو زچ کرتے ہیں، شاید چرواہے نے اسی کا بدلہ لیا ہوگا) ٹی وی اینکر چرواہے سے ٹی وی اینکر: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں چرواہا: کالے کو یا سفید کو ٹی وی اینکر : سفید کو چرواہا : گھاس ٹی وی اینکر : اور کالے کو چرواہا :اس کو بھی گھاس ٹی وی اینکر: ان کو باندھتے کہاں...
  17. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ۔
  18. ابن رضا

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    نوازش اسامہ بھائی۔ شاد رہیں
  19. ابن رضا

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    تشکر بسیار استادِ محترم ۔ میں نے درج ذیل بحر استعمال کی تھی ۔ اگر مندرجات میں کوئی غلطی ہے تو پہلے اس کی اصلاح فرما دیں تاکہ اصول واٍضح ہو جائے۔ پھر ددبارہ حاضرِ خدمت ہوتا ہوں
Top