نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    لگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: شکوۂ جورِ یار کیا کرتے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    شکوۂ جورِ یار کیا کرتے دل کا ہم اعتبار کیا کرتے جان دے دی کہ تھی رضائے دوست موت کا انتظار کیا کرتے چل دیے بے قرار ہو کے ادھر ہوگئے بے قرار کیا کرتے عشق کا کاروبار کر ہی چکے اور ہم کاروبار کیا کرتے یاد ہیں سب کرشمہ ہائے کرم داغِ دل کا شمار کیا کرتے اس کی رحمت نہ ساتھ اگر دیتی لوگ روزِ شمار...
  3. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اسی پھول کے مرجھانے تک مختلف روپ
  4. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت عمدہ تصاویر یہ پھول مرجھانے کے بعد زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز شکر ہے انور مری سوچیں علاقائی نہیں لسانی اور علاقائی تعصبات کی دیواریں پھلانگتا یہ شعر جناب انور مسعود کا ہے۔ آپ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں، سو مزاج کی شادابی آپ کی شاعری میں جھلکتی ہے۔ انور مسعود کے ہم نام ہمارے ایک بزرگ دوست محمد انور ہیں جو حلقہ...
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: یہ اضطراب کا عالم کہاں سے آتا ہے؟ ٭ احمد حاطب صدیقی

    یہ اضطراب کا عالم کہاں سے آتا ہے؟ خوشی ہے جاتی کہاں، غم کہاں سے آتا ہے؟ سوال کرتی ہیں رو رو کہ مجھ سے یہ آنکھیں کہ دل میں گریہ پیہم کہاں سے آتا ہے؟ گر اپنے خوں سے شگوفے کھلاتی ہیں شاخیں تو زرد پتوں کا موسم کہاں سے آتا ہے؟ شجر جو خاک سے افلاک کو لپکتے ہیں یہ خاک زادوں میں دم خم کہاں سے آتا ہے؟...
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: دن تو سب ہی گزر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ٭ احمد حاطب صدیقی

    دن تو سب ہی گزر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں جان سے پیارے مر جاتے ہیں ، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ان کا ملنا، ان سے بچھڑنا، یاروں کے اغیار کے طعنے زخم تو سارے بھر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ماضی کی ہر بزم سے ہم نے، مستقبل کے خواب سمیٹے لیکن خواب بکھر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں...
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اعلیٰ جی اعلیٰ
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    منرو کی بھی واپسی لگتا ہے آج پاکستانیوں کو کھیلنا پڑے گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    رونکی کی واپسی
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    تدوین کرتے ہوئے کسی اور کام سے اٹھ گیا۔ یہی رہ گیا۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    محفل پر پانچ سال

    ماشاء اللہ مبارک ہو
  13. محمد تابش صدیقی

    نظم: دو (2) ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز

    دو ٭ اک خدا ایک محمدؐ مرے محبوب ہیں دو طرفہ صورت ہے کہ دل ایک ہے مطلوب ہیں دو جا کے مکے میں رہوں یا کہ مدینے میں بسوں؟ ایک ہستی ہے مری، بستیاں مرغوب ہیں دو دل میں ہو یاد تری، لب پہ بھی ہو نام ترا! مشغلے اہلِ محبت کے یہی خوب ہیں دو جذبۂ شوقِ جہاد اور شہادت کی طلب خس و خاشاکِ غلامی کے یہ جاروب...
  14. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    قلندر اسی میں خوش ہے۔
Top