معجزه تیرا کہ سدرہ سے بھی گزرا آدمی
آدمی حیراں ہیں اب اس پر کہ تو تھا آدمی
تجھ کو پا لینے سے پہلے، تجھ کو کھو دینے کے بعد
کتنا بے بس، کتنا بے کس، کتنا تنہا آدمی
جس قدر افزوں ہوئی تہذیبِ حق ناآشنا
فاصلے بڑھتے گئے ہیں آدمی تا آدمی
سب کا یکساں ہے تری بزمِ اخوت میں مقام
خواه اعلیٰ آدمی ہو، خواه...