نعت رسول اللہ ﷺ
(میر مہدی مجروح)
محمدﷺ نور ذاتِ کبریا ہے
خدا سے کم ہے اور سب سے سوا ہے
بجز احمدﷺ یہ کس کا مرتبا ہے
کہ ہر اک پیشوا کا پیشوا ہے
وہ بحرِ فضل ہے اُس کا کہ جس کے
ہر اک قطرہ میں اک دریا بھرا ہے
وہ اصل مدعا جس کے سبب سے
وجودِ آدم و حوّا ہوا ہے
وہ بحرِ نور جس کا حسنِ طلعت
تجلّی زار...
جسے اللہ بچائے اُسے کون مار سکتا ہے۔۔زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔اللہ رب العزت پرویز مشرف کو سدا سلامت اور محفوظ رکھے۔۔آمین ثم آمین
لیکن کچھ لوگوں کا حال قذافی اور صدام جیسا ہوتا ہے۔۔ان میں شاید گنج سرکاریاں شریف بھی شامل ہوجائے۔۔۔
پرویز مشرف صاحب اور جناب الطاف حسین بھائی۔۔دو الگ الگ شخصیت ہیں۔۔
آپ واحد کا جمع نہیں بنا سکتے اتنے بڑے ہوکر۔۔۔۔بٹ کا پلولل بٹز ہوتا ہے۔۔
آپ محفل کے بٹ ہیں۔۔ ہر جگہ آکر ڈانڈا چلاتے ہیں۔۔۔
یہ انگریزی میں لکھا ہوا ہے۔۔۔ دا لاہور ہائی کورٹ۔۔۔ ا م م م م م م ۔۔۔۔ہو از ۔۔ا م م م ۔۔۔اون بیل۔۔۔دی اینڈ۔۔ ریڈنگ فنش۔۔
ٹرانسلیشن کوئی کردے رومنی اردو میں۔۔۔بھلا ہوگا۔۔۔