نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب دہم آنائی کے شیر آدمی میں آپ کو جنگلات میں ہونے والے چند عجیب واقعات کے بارے بتا چکا ہوں کہ جن سے میری زندگی کے عجیب تجربات وابستہ ہیں۔ انسان کسی چیز کے بارے سن کر اسے سنجیدگی سے سمجھتا ہے یا پھر اس پر استہزائیہ انداز میں مسکرا دیتا ہے، یہ دونوں رویے اس کی زندگی پر اثر ڈالتے ہیں۔ جنگلی زندگی...
  2. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    تیندوے کی حرکت کے دائرے کم ازکم بیس گز چوڑے تھے اور بتدریج بڑے ہوتے جا رہے تھے۔ شاید تیندوا ہمیں کسی چیز سے دور لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ یا شاید وہ ہم پر ہی گھات لگانا چاہ رہا تھا۔ ہم نے سرگوشیوں میں بات کی اور فیصلہ کیا کہ اگر تیندوا ہم پر گھات لگانا چاہتا ہے تو اس کا بہترین طریقہ یہی تھا کہ...
  3. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب نہم تیندوے تیندوا نہ تو شریف اور نہ ہی اچھا درندہ ہے۔ یہ چھپ چھپا کر آنے والی خاموش موت کا نام ہے اور جتنا محتاط ہوتا ہے اتنا ہی خوفناک بھی۔ تیندوے کے کردار کے بارے بتانے کے لیے میں آپ کو اس تیندوے کے شکار کی مثال دیتا ہوں جسے میں نے پورے دل و جان سے شکار کیا تھا۔ جاوا اور سماٹر میں کئی برس...
  4. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب ہشتم کموڈو کے ڈریگن میں نے بہت مرتبہ وران یعنی بڑی گوہ کے بارے سنا تھا جو سنڈا جزائر کے سلسلے کے مشرقی سرے پر پائی جاتی تھیں۔ ان کے بارے کہا جاتا تھا کہ وہ ڈریگن یعنی اژدر کی نسل سے ہیں۔ سماٹرا کے جنگلات میں چھ سال کی سخت محنت کے بعد مجھے تین ماہ کی چھٹی ملی تو میں نے یہ وقت ایک دوست کے ساتھ...
  5. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب ہفتم مندمل زخم میرے شکاری دنوں کی یادگاروں میں سے ایک، میرے ماتھے اور کنپٹیوں پر مندمل زخموں کے نشانات ہیں۔ یہ نشانات مجھے بنٹنگ یعنی خطرناک جنگلی بھینسوں کے شکار کے دوران لگے تھے۔ یہ شکار ایک جزیرہ نما جگہ پرکیا تھا۔ یہ وہی سال تھا جب میں نے ٹنڈجنگ سوڈنگ میں کچھوؤں کو کتوں کی خوراک بنتے...
  6. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب ششم اڈجاک میں کئی سال سے مغربی جاوا میں کام کر رہا تھا اور میرا کام بٹنزورگ سے رنگ کسبٹنگ کے درمیان سڑک کا سروے کرنا تھا۔ مجھے جنگل میں فطرت کے قریب رہنا بہت راس آیا مگر کچھ وقت شہر میں گزارنا بھی اچھا تجربہ تھا۔ کام سے فارغ ہو کر میں اور میرا ساتھی شہر میں رکنے کی بجائے بٹنزورگ کا رخ کرتے...
  7. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب پنجم گائے کا قاتل ملیریا کے شدید حملے کے بعد میں کچھ عرصہ کے لیے بیکار ہو کر رہ گیا تھا۔ اس لیے میں نے دو ہفتے ایک دوست کے پاس خلیج سیمانگکا میں گزارے۔ میرا دوست یہاں سروے کر رہا تھا۔ اس نے مجھے کئی بار خط لکھے کہ وہ کیسے شارکوں کا شکار کرتا ہے اور میرے اندر بھی اس شکار کا شوق پیدا کر دیا۔...
  8. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب چہارم شیرآدمی ان چھوئے جنگل میں انسان فطرت کے قریب ہوتا ہے اور اس پر پوری طرح انحصار کرتا ہے اور ہر اس قابلِ مشاہدہ چیز پر غور کرتا ہے۔ جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو جنگل کے باسیوں کی اگلی نسلیں مختلف واقعات کے گرد اپنے تخیل سے تفصیلات بنتی جاتی ہیں اور وقت کے ساتھ یہ کہانیاں بھیانک تصورات بن...
  9. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب سوئم قاتل جنگل میں ایک بدنامِ زمانہ لفظ ہے، آدم خور۔ عموماً آدم خور سے مراد انسانی گوشت سے پیٹ بھرنے والے شیر ہوتے ہیں۔ یہ فرض کر لینا حماقت ہے کہ تمام شیر ہی آدم خور ہوتے ہوں گے۔ قدرتی طور پر شیر محض جنگلی جانوروں کا شکار کرتا ہے اور انسان سے ہر ممکن طور پر دور بھاگتا ہے۔ تاہم غصے کی حالت...
  10. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب دوم جنگل کی جنگلی حیات جب مجھے پہلی بار جنگلی جانور کے شکار کا موقع ملا تو اس وقت کی کیفیت مجھے ہمیشہ یاد رہے گی۔ اس وقت میری عمر چودہ سال تھی۔ لڑکپن میں چھوٹی بندوق سے میں فاختائیں مارا کرتا تھا اور اپنے والد کے ساتھ ایک کمین گاہ میں چھپ کر بیٹھتا تھا کہ ایک دن انہوں نے مجھے اصلی دونالی...
  11. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    باب 1 ہاتھیوں کا قبرستان مجھے یاد ہے کہ جب میں نے ہاتھیوں کے قبرستان کے بارے پہلی بار سنا۔ اس وقت میں جوان تھا اور میرا فوج میں کمیشن سماٹرا کے ضلع جامبی میں سروے کی خاطر ہوا تھا۔ رہنما کی خاطر میں نے اپنے ایک پرانے جاننے والے افسر سے اس کے ملازم ہاشم کو اپنے پاس رکھ لیا تھا۔ یہ افسر اب فارغ خطی...
  12. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    اس لڑی میں میں Tigermen of Anai کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں جو چند ماہ قبل کیا تھا۔ اس کتاب کے مصنف ٹان شچلنگ ہیں اور کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہو چکی ہے، سو ترجمہ کر ڈالا
  13. قیصرانی

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    اس قسم کو "پرائی ٹرالنگ" کا نام دے دیں؟
  14. قیصرانی

    ون پلس تھری

    پرسوں ون پلس والوں نے تسلیم کر لیا کہ اتنے دن ہو گئے ہیں، اب تمہارا پیکج لاسٹ/سٹولن شمار کرتے ہیں۔ پھر انہوں نے ری سینڈ کا کہا کہ ایک بار ری سینڈ کرتے ہیں، اگر وہ بھی نہ پہنچا تو ری فنڈ کر دیں گے
  15. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    اس بارے میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ عموماً میجر اپ گریڈ کا ورژن سام سنگ والے تقریباً ایک سال بعد یوزر کے حوالے کرتے ہیں، جب اس کا بھی اگلا ورژن لانچ ہونے والا ہوتا ہے۔ اب اسی سے اندازہ لگا لیں کہ سام سنگ والے اصلی اینڈرائیڈ کے ساتھ وہی سلوک کرتے ہوں گے جو پاکستان کے موجودہ آئین کے بنانے کے بعد اس...
  16. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    مارش میلو میں اسی چیز کو بہتر کیا گیا ہے کہ ہر ایپ کی پرمشینز کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ پہلے مجھے آئی فون سے چڑ ہوتی تھی کہ ایپ خریدنے کیوں پڑتے ہیں۔ مگر جب اشتہارات سے پالا پڑا ہے، اب میں تقریباً ہر ایپ کا پرو ورژن خرید کر ان اشتہارات سے جان چھڑا چکا ہوں۔ یہاں آئی فون کے کام کرنے کا طریقہ کار مجھے...
  17. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    نوکیا کے عموماً فلیگ شپ فون فن لینڈ میں بنتے تھے اور جو سیریز جتنی پرانی ہوتی جاتی تھی، اسی مناسبت سے اسے بیرونِ ملک کی فیکٹریوں کے حوالے کر دیا جاتا تھا۔ البتہ نوکیا چاہے جہاں بھی بنا ہو، میں نے اس کی بیٹری کبھی میڈ ان فن لینڈ نہیں دیکھی، ہنگری کی ہی ہوتی تھی جی، سیمبیان سیریز بھی استعمال کی ہے
  18. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    کٹ لینز ہی ہے، مگر میرے پچھلے کٹ لینز کی الٹراسانک موٹر خراب ہو گئی تھی، سو آٹوفوکس کام چھوڑ گیا تھا۔ علیحدہ لینا پڑا
  19. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کی کافی تعریف سنی ہے۔ پڑھ کر تبصرہ کیجیے گا
  20. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    ابھی شاید دو تین سال سے کینن کا 60 ڈی استعمال میں ہے اور ساتھ 55-18 اور 250-55 ملی میٹر کے کینن لینز
Top