ﭓ bbe -ੱਬ
ﭲ jje -ੱਜ
ڋ ḍḍe -ੱਡ
ڰ ggaf -ੱਗ
ڻ rnoonh -ਣ
یہ حروف مجھے ایک فورم سے ملے ہیں۔ کیا یہی وہ آوازیں ہیں جو پنجابی میں زیادہ ہیں؟ اس میں اڑ نون کی سمجھ آتی ہے۔ اڑ لام ہے ہی نہیں۔ اور دو نقطوں والا جیم، ایک نقطے والا گاف، اور ڈال۔۔ان کی آوازیں کیا ہونگی؟