پنجابی طالبان ان کالعدم تنظیموں کو نام دیا گیا تھا جو فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث رہی ہیں اور جن کے جد امجد مرد جناب ضیاء الحق تھے۔ یہ اصطلاح سیاسی سے زیادہ تکنیکی تھی اور سوئے ہوئے اداروں کو جگانے کے لیے استعمال کی گئی۔ پنجاب میں آج بھی ان تنظیموں کی دامے درمے سخنے مدد کی جاتی ہے اور اداروں کے...