نتائج تلاش

  1. طالوت

    بتا دو ناں

    ایسے تکے والے پزل تو بچے بھی نہیں کھیلتے ۔ البتہ بہت چھوٹے ۔ :sad2: :sad2: وسلام
  2. طالوت

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    مگر اوتار کے حساب سے آپ کا دماغ تو ہونا ہی نہ چاہیے ۔ وسلام
  3. طالوت

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    فی جوان کتنا مل جاتا ہے ؟ وسلام
  4. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میں نے سنا ہے کوئی اللہ والی ہستی آئیں ہین محفل پر ۔ ذرا پتہ تو دیں دعا کروانی ہے کہ میرا معاملہ بھی اسانی سے نبٹ جائے ۔ وسلام
  5. طالوت

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    اب تو پانچ کروڑ کر دیا ۔ یہی پانچ کروڑ کامیابی کے بعد اگر ان جوانوں (صرف جوانوں( میں تقسیم کر دیں تو کیا خوب ہو ۔ وسلام
  6. طالوت

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    میرے ایک دوست مرغی خانے کا کاروبار کر چکے ہیں ۔ بقول ان کے وہاں ان کو خوراک میں دیسی شراب کی بھی معمولی سی مقدار دی جاتی ہے تاکہ وہ جلد بڑے ہوں اور زیادہ گوشت بھی حاصل ہو ۔ اسی طرح بکروں میں جو بکرے مرادنہ صفت سے محروم نہیں کئے جاتے وہ بھی اپنا پیشاب پیتے ہیں ۔ اور بہت سے احباب کے نزدیک دراصل...
  7. طالوت

    دینی کتب

    جی اسکین صفحات پر ۔ اور کہیں کہیں صفحات میں سے الفاظ بھی غائب ہیں ۔ اسلئے کچھ سمجھ نہیں پا رہا کہ کیا کیا جائے ۔ البتہ پاکستان واپسی پر میرا ارادہ ہے کہ میں کتابوں سے ان کی درستگی کر لوں ۔ وسلام
  8. طالوت

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    کوئی مارے شرم کے ان سے محروم نہ رہے سو چند حاضر خدمت ہیں ۔ ;) وسلام
  9. طالوت

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    شادی کا موقع جو ٹھہرا ۔ وسلام
  10. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تو پھر آپ اپنا وہ مراسلہ درست کر لیں کہ اس میں آپکے مطابق سنگساری کی سزا قران میں موجود ہے مگر آپ کو آیت یاد نہیں ۔ وہاں سنگساری کے بدلے درے یا آیت کی بجائے حدیث/روایت لکھ دیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    میری تصویر

    حضرات عزیز میاں کو تو گزرے ہوئے کئی سال ہو گئے ۔ کیا ان کی روح کو بلانے کا ارادہ ہے ؟ بڑی زور سے اللہ کہتے تھے ، اللہ نے سن لی ۔ وسلام
  12. طالوت

    بتا دو ناں

    یہی کرنا پڑے گا کہ کوئی مناسب نشانی تو بتائی نہیں جس پر غور کر کے کوئی فیصلہ کیا جا سکے ۔ وسلام
  13. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    افسوس کہ صوفیت کو رسول اللہ سے جوڑنا سخت کم علمی ہے ۔ ان کا ایک بھی عمل ایسا نہیں جسے صوفیا جیسا یا صوفیا کا رسول اللہ جیسا قرار دیا جا سکے ۔ ایک بھی ! صوفیاء کے پاس اپنی صوفیت کے حق میں کبھی بھی ان ہستیوں سے کوئی بات پیش کرنا ممکن نہیں رہا ۔ میرا خیال ہے آپ پھر سے انفرادیت و اجتماعیت اور اسلام...
  14. طالوت

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    لالہ جی فلیش میں بنائی گئی فائل ہے ساتھ میں ایک گانا بھی ہے ۔ مجھے نہیں معلوم کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے ۔ کوشش کرتا ہوں ۔ وسلام
  15. طالوت

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    حکومت کی ناکامی ۔۔۔ لگتا ہے یہ بھی اسامہ ہو گئے ہیں ۔ وسلام
  16. طالوت

    ٹیم ورک یا تنہا کام

    تنہا ! وسلام
  17. طالوت

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔ 1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔ 2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں‌ ڈنر کریں گے۔ 2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔ 3۔بہت ہی کم۔ 3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔ 1۔ جوگنگ۔ ۔...
  18. طالوت

    دینی کتب

    میں درج ذیل تین کتب پر کام کر رہا ہوں مکمل ہوتے ہی پیش کر دوں گا۔ 1۔۔ شاہکار رسالت (پرویز احمد( 2۔۔ سیدہ عائشہ کی شادی کے وقت عمر ایک تحقیقی جائزہ (حبیب الرحمن کاندھلوی( 3۔۔ مقتل حسین المشور مقتل ابی مخنف (محمود عباسی( اگر ان پر پہلے سے کہیں کام ہو چکا ہو یعنی برقیائی جا چکی ہوں تو ازراہ کرم...
  19. طالوت

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    بھئی سادہ سی تو تقریب ہے ۔ چند بوتلیں شراب کیں ایک ستار نواز چند لوگ اور ایک بڑا سا محل (غالبا یورپ کے کسی ملک کا( ۔۔ باقی سب ٹھیک ہے اس سے زیادہ تو پاکستان میں ہو رہا ہے ۔ اور یوں بھی سید نام رکھنے سے یا ہونے سے اس کا کیا تعلق ؟ یہ کونسا آسمان سے اترے ہیں ہم جیسے ہی انسان ہیں ۔ نالائق بھی لائق...
  20. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہم تو اردو میں بھی ایک عرصے سے شرلی ہی کہتے آ رہے ہیں ۔ کیونکہ یہ شُر شُر کی آواز نکالتی ہے نا ;) ۔ تو اب آپ کو اس کی خبر لینا چاہیے کہ بنا پٹاخوں کے کیوں آئے :devil: ناراضگی جتانے کا ایک بہانہ دو دن کھانا نہ پکائیں کوئی کام نا کریں :) خیر موضوع کی طرف آئیں ورنہ پیغامات حذف بھی ہو سکتے ہیں ۔...
Top