آپ کو شرلی کا نہیں پتا ؟ لگتا ہے آپ کی شادی پر آتش بازی نہیں کی گئی ۔ شرلی آتش بازی کے لئے استعمال ہونے والا ایک چھوٹا سا راکٹ ہوتا ہے جسے اگ دکھانے پر وہ آسمان کی طرف جاتا ہے اور روشنیاں بکھیرتا ہے اور شر شر کی آواز نکالتا ہے ۔
وسلام
کیا مطلب بارات آپ لے کر چلیں گئیں تھیں :eek: :nailbiting: :noxxx: :rollingonthefloor:
کل کس نے دیکھی ؟ جاتے جاتے کوئی شرلی چھوڑ جائیں ہم سنبھالتے رہیں گے
وسلام
تو پھر آپ کی توجہ فہیم ، ابن سعید ، نبیل ، الف عین وغیرہ کی طرف زیادہ ہے ، اسلئے یہ بھی کوئی نشانی نہیں ۔ یہ تو معاملہ محض تکہ بازی ہی رہ گیا ۔ نا ۔ پزل تو نا ہوا ۔
وسلام
معاشرتی معاملات میں تو بزور قوت ہو گا ۔ انفرادی معاملات میں نہیں ۔ جیسے زکوۃ معاشرتی معاملہ ہے مگر نماز روزہ انفرادی ۔ مگر یہ معاشرتی تب ہو جب نماز کے وقت کوئی کھیل کود کر اوروں کو بھی تقسیم کریں یا زکوۃ سے انکار کر کے مستحق افراد کے حق کو غصب کرے ۔
وسلام
میں ذرا بڑی چھلانگ لگا گیا۔ ذرا واپس آتے ہیں ۔اسلام اجتماعیت کا نام ہے نہ کہ انفرادیت کا ۔ یعنی اسلام کی اصل روح اس معاشرے کی تکمیل ہے جہاں انسانوں کو حکومت الہی کے تحت بسایا جائے ان سے معاملات کئے جائیں ۔ جبکہ صوفیت کا کردار کلی طور پر فرد کے لئے ہے نہ کہ معاشرے کے لئے ۔ اگر دلیل یہ دی جائے کہ...
کون کہتا ہے پاکستان میں سور کی چربی نہیں ملتی ؟ اگر کوئی صاحب آڈر دلوا دیں تو چربی کیا پورا سور حاضر کر دوں گا پونچھ سے "کلپوں" (بیرونی دانت) تک ۔۔۔:nailbiting: ۔ ویسے پاکستانی قانون کی رو سے جب سور کے شامل اجزا والی اشیاء نہیں لا سکتے تو ہمارے پاس اس سرٹیفیکیٹ کو تسلیم کرنے کے علاوہ چارہ کیا...
اللہ ان کو زندگی دے ۔ ان کا بھی تو احساس ہے ۔ کس قدر پریشان ہوں گی یہ سوچ کر کہ آپ ایک ہی سوچ میں پریشان رہتے ہیں ;) اوار کیا بات ہے آپ کا دل عدل کرنے کو نہیں چاہتا عابد کی طرح :eek:
وسلام
میرے خیال میں آپ صوفی ازم کی ابتدا کا جائزہ لیں تو حقیقت واضح ہو جائے گی۔ اسلام کے پھیلانے میں صوفیا کا کردار بے شک رہا ہو گا مگر ان کی تبلیغ سے کیسے مسلم پیدا ہوئے یہ حقیقت بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے اور مضبوط بنیاد کے بغیر کسی مضبوط عمارت کی تعمیر کی کوشش بے سود ہے حالت آپ کے سامنے ہے۔۔...
اور بد قسمتی سے قران کی متشہبات کی مرضی کی تاویلات کر کے یا احکامی آیات کو وضعی روایتوں کی قربان گاہ پر چڑھا کر ایسے طریقے ایجاد کیے گئے جن سے اسلام محض رہبانیت رہ گیا اور ان راہبوں کو آنے والوں اپنی مرضی کے سانچوں میں ڈھال کر اپنے ساتھ ساتھ ساری ملت کو تباہی کی طرف دھکیلا ۔ اور آج بھی...