نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    آتے ہی پہلے ہی دن، پہلے ہی مراسلے میں، عین درست زمرے میں تقریباً درست املا کے ساتھ مراسلہ تحریر کرنے کے باوجود آپ کا کہنا ہے کہ آپ کو اس فورم میں سمجھ نہیں آ رہا ؟ :) یقین جانئے کہ سوشل نیٹ ورکنگ میں صلاحیتوں کے اعتبار سے آپ کئی دیگر محفلین سے آگے ہیں۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا یاز ، دواز اور سیز فارسی سے درآمد شدہ ہیں ؟
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انگریزی میں لکھنے کی ضرورت نہیں جب اردو میں خوبصورت اصطلاحات موجود ہیں۔ اول دوئم سوئم چہارم پنجم ششم ہفتم ہشتم نہم دہم گیارہویں اور بارہویں کے لئے بھی غالباً کچھ مخصوص اصطلاحات ہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور شئیر کرے۔
  4. عثمان

    چاکلیٹ

    مراسلے میں بیان کی گئی باتیں وضاحت طلب ہیں۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لاریب آپ کا سکول کس جماعت سے کس جماعت تک ہے؟
  7. عثمان

    ہاہاہاہا۔۔ راحیل فاروقخوب کہا!

    ہاہاہاہا۔۔ راحیل فاروقخوب کہا!
  8. عثمان

    نیٹفلکس

    مجھے House of Cards بہت عمدہ لگا۔
  9. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    آج کل آپ کا موضوع کیا ہے ؟ کیا آپ کی ماضی کی پبلکیشنز کا لنک مل سکتا ہے ؟
  10. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    ہوسکتا ہے کہ آپ کو محسوس ہو کہ یہاں غیر ضروری سوال و جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم اس کی وجہ اس لڑی کا موضوع ہے۔ دوسرے زمرہ جات اور دھاگوں میں دیگر موضوعات میں شرکت کرنے سے آپ کو یہ مسئلہ درپیش نہ ہوگا۔
  11. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    دن بدن آسان ہوتا چلا جائے گا۔ مجھے غالباً تین ہفتے لگے تھے اردو ٹائپنگ میں رواں ہوتے۔ کچھ دوسرے دنوں میں مہارت حاصل کر لیتے ہیں۔
  12. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    یونیورسٹی میں تدریس کے علاوہ آپ کی کیا مصروفیات ہیں ؟
  13. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    کوئی بات نہیں، انہیں محفل اور محفلین کا تعارف تیزی سے ہونے لگے گا۔ :) ویسے کل مجھے بھی یہی محسوس ہوا کہ ذی العرش اردو ٹائپ کرنے کی مشکل سے اکتا کر جا چکیں۔ تاہم آج ان کا تعارفی دھاگہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :)
  14. عثمان

    نیٹفلکس

    نیٹفلکس کی ایک اور عمدہ بات ان کے اپنے اوریجنل شوز ہیں جو کافی عمدہ ہیں۔
  15. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    تعارفی دھاگے کے علاوہ دوسری لڑیوں کی طرف بھی آئیے۔ :) امید ہے کل کی نسبت آج آپ کو اردو ٹائپ کرتے دقت نہیں ہو رہی ہوگی۔ :)
  16. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    تعجب نہیں کہ آپ کسی کے تعارفی دھاگے میں بھی اپنے بغض اور حسد کو لے آئے۔
  17. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید! :)
  18. عثمان

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ پر اخبارات تو گھنٹوں پڑھ لیتا ہوں۔ لیکن اسی ڈیسک ٹاپ پر کتاب پڑھنے کو طبیعت مائل نہیں ہوتی۔ ٹیبلٹ اور ای ریڈر پر اگرچہ تجربہ خوشگوار رہا ہے۔ بک فارمیٹ اور ایپ سے بھی بہت فرق پڑتا ہے۔ مثلاً اگر وہ ڈائجسٹ آپ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کر کے پڑھنے کی کوشش کرتی رہیں ہے تو...
Top