نتائج تلاش

  1. عثمان

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    اس وقت دو کتابیں زیر مطالعہ ہیں۔ :) Ernest Hemingway کی The Old Man and the Sea جو میں نے مقامی لائبریری سے ڈاون لوڈ کی ہے۔ اور Robert M. Hazen کی The Story of Earth: The First 4.5 Billion Years, From Stardust to Living Planet بلاشبہ ای بک فون، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر وغیرہ پر بھی...
  2. عثمان

    نیٹفلکس

    جی ہاں میں نیٹفلکس استعمال کرتا ہوں۔ اگرچہ کنیڈئین ورژن میں مواد اتنا نہیں جتنا امریکی ورژن میں ہے لیکن پھر بھی معقول شوز آتے رہتے ہیں۔
  3. عثمان

    یہاں تقریبا ہر رکن کبھی نا کبھی اس لمحہ سے گذر چکا ہے۔

    یہاں تقریبا ہر رکن کبھی نا کبھی اس لمحہ سے گذر چکا ہے۔
  4. عثمان

    جو راستہ ہم دو افراد نے بتایا ہے۔ اسی پر چل کر وہ تمام مسئلہ حل ہوجائے گا جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے۔

    جو راستہ ہم دو افراد نے بتایا ہے۔ اسی پر چل کر وہ تمام مسئلہ حل ہوجائے گا جس کا آپ نے تذکرہ کیا ہے۔
  5. عثمان

    ویب سائٹ کے ہیڈر پر "جدید مراسلے" کا بٹن ہے۔ وہ دبائیے۔ وہاں نظر آئے گی۔ اس کے علاوہ جس زمرہ...

    ویب سائٹ کے ہیڈر پر "جدید مراسلے" کا بٹن ہے۔ وہ دبائیے۔ وہاں نظر آئے گی۔ اس کے علاوہ جس زمرہ میں شائع کیا ہے وہاں بھی موجود ہوگی۔ محفل کے سرورق پر بھی کچھ دیر کے لیے نمودار ہوگی۔
  6. عثمان

    جی ہاں یہاں باآسانی بات ہوجاتی ہے۔

    جی ہاں یہاں باآسانی بات ہوجاتی ہے۔
  7. عثمان

    جو گفتگو ہم یہاں کر رہے ہیں اگر وہ آپ کی تعارفی لڑی میں کریں تو بہت فائدہ ہوگا کہ اور بھی لوگ...

    جو گفتگو ہم یہاں کر رہے ہیں اگر وہ آپ کی تعارفی لڑی میں کریں تو بہت فائدہ ہوگا کہ اور بھی لوگ اس میں باآسانی شریک ہوسکیں گے۔ اپنی تعارفی لڑی میں چند فقرے لکھیے اور شائع کیجیے۔
  8. عثمان

    جاب ہی کیا۔۔ مجھ سمیت یہاں ایسے کئی لوگ ہیں جو گھر سے باہر انگریزی ہی لکھتے اور بولتے دن گذارتے...

    جاب ہی کیا۔۔ مجھ سمیت یہاں ایسے کئی لوگ ہیں جو گھر سے باہر انگریزی ہی لکھتے اور بولتے دن گذارتے ہیں۔
  9. عثمان

    بات آسانی کی نہیں۔۔ محض عادت کی ہے۔ آپ کو انگریزی ٹائپ کرنے کی عادت ہے۔ عین ممکن ہے کہ پہلی بار...

    بات آسانی کی نہیں۔۔ محض عادت کی ہے۔ آپ کو انگریزی ٹائپ کرنے کی عادت ہے۔ عین ممکن ہے کہ پہلی بار انگریزی ٹائپ کرتے وقت بھی آپ ایسی ہی کسی مشکل سے گذری ہوں۔ :)
  10. عثمان

    ابھی پیچیدہ لگ رہا ہے کہ ابتدا ہے۔ تمام اراکین اس لمحے سے گذرتے ہیں۔ آہستہ آہستہ سب آسان ہوجائے...

    ابھی پیچیدہ لگ رہا ہے کہ ابتدا ہے۔ تمام اراکین اس لمحے سے گذرتے ہیں۔ آہستہ آہستہ سب آسان ہوجائے گا۔ محض چند دن لگیں گے۔ :)
  11. عثمان

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/ اس لنک پر جائیے۔ بائیں طرف آپ کو ایک بٹن نظر آئے گا۔ جس پر لکھا ہوگا "نئی لڑی ارسال کریں"۔ اسے دبائیے اور اپنے تعارف کے عنوان سے ایک لڑی شروع کیجیے۔ تمام باتیں آہستہ آہستہ...
  12. عثمان

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    بلاشبہ اصل اہمیت تو ٹیکسٹ کی ہے۔ باقی باتیں ثانوی ہیں۔ تاہم کتابوں کی دیگر تمام اقسام کے مقابلے میں ای بک میں مجھے یہ فرق نظر آتا ہے کہ ای بک سے آپ کئی طرح interact کر سکتے ہیں۔ مثلاً کتاب پڑھتے کئی دفعہ لغت کی ضرورت پڑتی ہے، کئی بار وکی پیڈیا میں کوئی اصطلاح تلاش کرنے کی حاجت ہوتی ہے، آپ...
  13. عثمان

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے کوئی نئی بات شروع کیجیے۔ :)
  15. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    کافی فعال فہرست ہے۔ :)
  16. عثمان

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا تدریس کی ذمہ داریوں سے متعلق آپ کو اپنی جیب سے بھی کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے؟ کینیڈا میں سکول کے اساتذہ کو ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے کہ اگر انھوں نے سکول کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی جیب سے کچھ خرچ کیا ہو۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان میں بیشتر اساتذہ کا رویہ مجھے غیر دوستانہ ہی محسوس ہوا ہے۔
Top