نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    آپ کی صحت

    کسی ڈاکٹر سے پوچھا کیوں؟ کتنا پی سکتے ہیں دودھ کی چیزیں کھا سکتے ہیں؟
  2. عزیزامین

    آپ کی صحت

    لیکن الرجی میں ایک قطرے کا حصہ بھی بے حد حثیت رکھتا ہے جو میرے خیال سے نکل نہیں سکتا؟
  3. عزیزامین

    آپ کی صحت

    اگر بیماری نہیں تو کیوں لکھا ویسے اس کی سمجھ بھی نہیں آئی؟ کیا اسے نفسیات کے کھاتے میں ڈالا جا سکتا ہے؟
  4. عزیزامین

    آپ کی صحت

    نہیں؟ مجھے آپنے اس سوال پر اب ہنسی آ رہی ہے کیا زردی سفیدی سے الگ بھی ہو سکتی ہے؟ ایک حل ہے زدی ہی کھایا کریں ۔ راز کی بات بتاوں؟ مجھے بھی زردی ہی پسند ہے میں بوائل اور فرائی انڈا نہیں کھاتا اس سے سفیدی نکالنا خوراک ضائع کرنا ہے اس لیے میں آملیٹ ہی پسند کرتا ہو مکس ہو کر پتہ نہیں چلتا
  5. عزیزامین

    آپ کی صحت

    صرف؟ اس کا سائیڈ افیکٹ کیا ہوتا ہے؟ سارے انڈے سے یا صرف سفیدی سے یا زردی سے؟
  6. عزیزامین

    آپ کی صحت

    کیا یہ سیکرٹ ہے؟
  7. عزیزامین

    آپ کی صحت

    کیا آپ نفسیاتی بیماریو ں پر یقین رکھتے ہیں؟ یا یہ مسئلہ ہے آپ کو؟
  8. عزیزامین

    آپ کی صحت

    مزید وضاحت چاہوں گا؟تفصیل سے
  9. عزیزامین

    آپ کی صحت

    اپنے بارے میں کچھ بتانا پسند فرمایں گے پلیز؟
  10. عزیزامین

    آپ کی صحت

    ہو سکتا ہے؟ آپ کس لسٹ میں ہیں؟
  11. عزیزامین

    آپ کی صحت

    بڑی خوشی ہورہی ہے یہ جان کر مجموعی طور پرمحفلین صحت مند ہیں
  12. عزیزامین

    آپ کی صحت

    معزرت کے ساتھ ایک مثال یاد آرہی ہے امید ہے برا نہیں منایں گے نیم حکیم خطرہ جان نیم مُلا خطرہ ایمان
  13. عزیزامین

    آپ کی صحت

    اس دھا گے میں آپ کو یہ بتانا ہے آپ کوئی بیماری تو نہیں ہے تو کیا ہے ؟۔ یا اگر آپ کو الرجی ہے تو کس چیزہے۔یا آپ مکمل صحت مند ہیں چلیے میں اپنے آپ سے آغاز کرتا ہوں مجھے ہائی بی پی۔ اور مائی گرین ہے۔اس دھاگے میں آپ کو کم از کم اتنا بتانا ہے آپ صحت مند ہیں یا کسی بیماری یا الرجی کا شکار
  14. عزیزامین

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    یا تو یہ واحد اتنی اچھی پوسٹ ہے یا یہ اچھی پوسٹوں میں یہ بھی ایک اچھی پوسٹ ہے
  15. عزیزامین

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    اس کا مطلب تھا مجھے ترکیب نہیں چاہیے کیونکہ میں بال کی کھال نہیں اتارتا
  16. عزیزامین

    پاکستانی کھانے

    کہاں کی بات کر رہے ہیں میرا بس چلتا تو میں زبردست سے بھی اوپر کا ازعزاز دیتا؟
  17. عزیزامین

    پاکستانی کھانے

    لمبے لمبے کام کی عادت نہیں
  18. عزیزامین

    وہ اک خواب سی لڑکی

    لڑکیا ں جنگلی حیات میں دلچسپی نہیں رکھتیں صفائی کرنی پڑتی ہے ہی ہی ہی
  19. عزیزامین

    وہ اک خواب سی لڑکی

    مطلبل؟
Top