نتائج تلاش

  1. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ کوئی چاپ نہ آہٹ نہ گفتگو نہ سوال کہاں لٹے ہیں خیالوں کے کارواں دیکھو
  2. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ ساری عمر کس آشفتگی میں رائگاں کر دی اُسی کو یاد رکھا ہے جسے دل سے بھلانا تھا۔
  3. حجاب

    رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔

    باخبر کرنے کا شکریہ، بوچھی آپ کی بیٹی کی کامیابی پر مبارکباد قبول کریں ،وہ دھاگہ تلاش پر بھی نہیں ملا۔ :oops:
  4. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ویسے یہ سے تو شعر ہی شعر ہیں کم تو نہیں ہوتے۔ رہ گئی تیری گلیوں میں کہیں عمرِ عزیز کوئی خواہش نہ مناجات رہی تیرے بعد ہوچکا ترکِ تعلق تو مراسِم کیسے اب وہ جذبات نہ وہ بات رہی تیرے بعد
  5. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    شعر ہے پر ختم ہوا تھا مطلب آخری لفظ یہ ہوا یا ہ ، :?
  6. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    آگئی ہوں جناب آپ نے کہا تھا کہ آئیں۔ اب زکریا
  7. حجاب

    رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔

    شکریہ ماوراء، تم ہو کہاں اور سارہ دونوں ہی ایم۔ایس ۔این سے غائب ہو،سارہ تو یہاں سے بھی غائب ہے۔ :(
  8. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شکریہ شمشاد صاحب،یہ رضی الدّین رضی کی نظم ہے۔ اچھا جناب آؤں گی ،اب کس کو آنا ہے ،میں بھی۔ نیٹ نے اجازت دی تو۔
  9. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہیں ہے کچھ اور دل میں حسرت کے سوا یہی ایک محفل جمی رہ گئی ہے۔۔۔۔۔۔
  10. حجاب

    عشق

    بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجئے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجئے میری نگاہِ شوق سے ہر گُل ہی دیوتا میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجئے۔
  11. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت مشوروں پندو نصیحت اور تاویلوں کے تابع تو نہیں ہوتی محبت خود بتاتی ہے کہاں کس کا ٹھکانہ ہے کسے آنکھوں میں رکھنا ہے کسے دل میں بسانا ہے رہا کرنا ہے کس کو اور کسے زنجیر کرنا ہے مٹانا ہے کسے دل سے کسے تحریر کرنا ہے گھروندہ کب گِرانا کہاں تعمیر کرنا ہے محبت مشوروں پندونصیحت اور تاویلوں...
  12. حجاب

    رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔

    [align=right:562d03a331]رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔ رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت ہم شروع سے پڑھتے اور علمائے کرام سے سنتے آئے ہیں،لیکن حقیقت یہ ہے کہ اِس کی فضیلتوں اور برکتوں پر جتنا کچھ لکھا پڑھا اور سُنا جائے کم ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جو تمام مہینوں کا سردار کہلاتا ہے اور اللہ کو...
  13. حجاب

    وٹامن نمکیات اور ہماری صحت۔

    شکریہ حکیم صاحب،کوشش کروں گی رمضان کہ حوالے سے کچھ لکھ سکوں۔
  14. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ پہلی پہلی لگن کا معاملہ ہے عدیم کہ بیل اُس سے لپٹتی ہے جو شجر ہو قریب
  15. حجاب

    "میری پسند"

    ہم عجیب طرز کے لوگ تھے ہمارے اور ہی روگ تھے میں خزاں میں اُس کا منتظر اُسے انتظارِ بہار تھا میری لمحہ بھر کی گفتگو کبھی اُس کے ساتھ نہ ہوسکی مجھے فرصتیں نہ مل سکیں وہ ہوا کی رتھ پہ سوار تھا۔
  16. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ غبار میں نہ گلاب میں مجھے دیکھنا میرے درد کی آب و تاب میں مجھے دیکھنا جو تڑپ تجھے کسی آئینے میں نہ مل سکے تو پھر آئینے کے جواب میں مجھے دیکھنا
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل

    میرے محبوب قیامت ہوگی و
  18. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    دل میں وفا کی طلب ہے لب پہ سوال بھی نہیں ہم ہیں حصارِ درد میں اُس کو خیال ہی نہیں اُس سے کہو دو گھڑی ہم سے وہ آملے کہیں مانا یہ محال ہے پر اتنا محال بھی نہیں۔۔۔۔۔۔ وفا
Top