نتائج تلاش

  1. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    اُف :oops: میں ہمیشہ بھول جاتی ہوں کہ لفظ شعر میں سے ہی دینا ہے،اب یاد رکھوں گی :oops:
  2. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    دل کہ اب تو صحرا ہے اور اس صحرا میں جانے کب تلک ٹھہرے اب ملال کا موسم ہم کبھی تو دیکھیں گے وحشتوں کے صحرا میں اے خدا ! محبت کے اعتدال کا موسم۔
  3. حجاب

    گانوں کا کھیل

    فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ج
  4. حجاب

    کھجور کے رولز۔

    [align=right:c0298d1142]کھجور کے رولز۔ ------------------------------- اجزاء۔ کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں ) سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام کشمش ۔50 گرام ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ تِل ۔۔۔۔ 100 گرام مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4...
  5. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جی آمین سب کو عبادت کا موقع عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ رمضان میں کہا تو جاتا ہے کہ روزہ ہے مگر کچن میں وقت زیادہ ہی گزرتا ہے تو اس لئے،اور امن بھی بزی ہے تو دونوں باتیں ہیں۔
  6. حجاب

    کھانا بنانا -101

    وہی پرانا طریقہ ہے ،طریقہ ہی بتانا تھا تو وہ بتاتے آپ کہ دیگچی میں پانی ڈالے بغیر کیسے اُبالا جائے،یہ کوئی بات ہے وہی طریقہ لکھ دیا کہ چولہا جلائیں برنر آن کریں ایسا طریقہ بتائیں کہ نلکے سے پانی بھی نہ لیا جائے نہ دیگچی میں ڈالا جائے بس پانی اُبل جائے۔ :evil:
  7. حجاب

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ فرزانہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین۔
  8. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ی سے شعر لکھنا ہو تو یاد جیسے نقطہ بھی تو استعمال کیا جاسکتا ہے کہ نہیں۔ نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے وہ مجھے دیکھ کے پہچان لیا کرتے
  9. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جی سوچا تو میں نے بھی تھا کہ امن کا انٹرویو سب کو مل کر کرنا چاہیئے ،مگر اب رمضان آ رہے ہیں عید کے بعد سہی۔
  10. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اوکے جناب آپ نے کہہ دیا کافی ہے تصدیق کی ضرورت نہیں۔ وہ تم تھے یا دور کہیں گُم سُم کھویا کھویا چاند
  11. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    امن پہلے شمشاد صاحب کا انٹرویو آخر اولڈ ممبر آف محفل ہیں۔ آپ کو یہ کیسے پتہ کہ میری فروٹ چاٹ کی دکان ہے،اُدھار والی لسٹ میں ابھی نام دیکھتی ہوں آپ کا۔ :P
  12. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    حلوے والی ح سے بھی بہت سارے اشعار ہوتے ہیں ،آپ ہمیشہ ہ سے لکھ دیتے ہیں یہ غلط ہے۔
  13. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہمیں یہ گُماں ک چاہا ہمیں زمانے نے عزیز سب کو ہیں مگر ضرورتوں کی طرح
  14. حجاب

    "میری پسند"

    اچھا تو نظر تو نہیں آئے گا نہ اب وہ دھاگہ۔؟؟؟؟؟ وہ جھوٹ کا خوگر تو صداقت میرا مسلک دونوں کے مزاج اور ارادے نہیں ملتے برہم ہے کہ اُس کو میری خوددار جبیں سے اپنے لئے تعظیم کے سجدے نہیں ملتے
  15. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    شُکر غلطی نہیں ہوئی،شکریہ۔ نہیں نگاہوں میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی صحیح
  16. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ اشعار شمشاد صاحب ڈائری میں لکھے تھے کبھی،وہی یاد ہیں تو یہاں لکھ دئیے۔شاعر کا نام یاد نہیں آرہا ابھی،ویسے کوئی غلطی تو نہیں ہوگئی ناں۔ یادوں کا ایک جھونکا ہم سے ملنے آیا برسوں بعد پہلے اتنا روئے نہیں تھے جتنا روئے برسوں بعد
  17. حجاب

    "میری پسند"

    :shock: وہ دھاگہ ختم ہوگیا، :( میری پسند کا،میں نے کتنا کچھ لکھا تھا وہاں۔ :cry:
  18. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کیسی محبت کیسی چاہت سب کچھ ہم پر روشن تھا یونہی ذرا سا شوق ہوا تھا آؤ دل برباد کریں۔۔۔۔۔۔۔ خواب
  19. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہم خوشبو کے سوداگر ہیں سودا سچّا کرتے ہیں جو گاہک پھولوں جیسا ہو ہم بن داموں بک جاتے ہیں ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا تم حال بھلا کیا جانو گے ہم دل کی چوٹ چُھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں
Top