امن ایمان نے کہا:او۔۔اللہ خیر کرے۔۔۔شمشاد چا آپ کا اگر باجو یا فرزانہ جی کے کسی بھی جاننے والے سے رابطہ ہے تو پلیزززز یہ پتہ کریں کہ ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہوگیا ہے۔۔۔ اللہ تعالی انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
پلیزز جلدی جواب دینے کی کوشش کیجیئے گا۔

فیصل عظیم نے کہا:اللہ تعالیٰ آپ کو تمام جسمانی ۔ روحانی ۔ نفسیاتی ۔ معاشی ۔ معاشرتی بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے ۔ اور اگر ان میں سے کبھی کسی کا غلبہ ہو بھی تو اس کے بدلے میں آپ کے درجات آخرت میں بلند فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اس تکلیف کو آسان کردے اور آپ کواس سے صبر اور حوصلے سے نمٹنے کی توفیق عطا کردے ۔ اور آپ کو اپنی رضا اور صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
آپ آتی نہیں ہیں اس میں ابھی
رنگ محفل میں کم سا لگتا ہے
آپ آئیں تو پھر گلاب کھلیں
آپ “نَے“ ہیں وہم سا لگتا ہے
سچ کہوں جو رنگ محفل ہوں
آپ کا “دم بدم“ سا لگتا ہے
آداب ہے
باجو نے کہا:امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟
دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں گی کہ کیا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ، اور کیسی طبعت ہے اب فرزانہ کی ۔