نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "م" سے شادی

    شکریہ محمود احمد غزنوی بھی! اگر یوں کردیا جائے تو کیسا رہے گا؟ ڈاکٹر سے میں نے پوچھا یہ دو پاگل کون ہیں اگر یہ مصرعہ پسند ہو تو مقدس آپی یا کسی سے کہہ کر تبدیل کروا لیجیئے گا۔ میں آف لائن ہو رہا ہوں۔ شکریہ
  2. امجد علی راجا

    "م" سے شادی

    "م" سے شادی ڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کون ڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعد ایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "م" کی دوسرا پاگل ہوا ہے "م" سے شادی کے بعد
  3. امجد علی راجا

    نئے شادی شداؤں کے نام

    ماشاءاللہ، بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیئے بھیا جانی، اللہ رب العزت جان، مال، اولاد اور رشتہ ازدواج میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ اور شادی کی گولڈن جوبلی پر بھی اتنی ہی خوشی نصیب فرمائے۔
  4. امجد علی راجا

    نئے شادی شداؤں کے نام

    محمد خلیل الرحمٰن بھیا! نصیحت تو بہت خوب فرمائی، مجھے تو یہ شعر ٹھاہ کر کے لگا ہاتھ اپنا بڑھا اور جوتا اُٹھا کر جہنم رسید اس کو تو ، کرکے ٹھا! بلی مارنے کے علاوہ ایک حل میرے پاس بھی ہے، قباحت تو اس میں بھی موجود ہے لیکن مجھے تو یہ فارمولا راس آگیا، ہو سکتا ہے کسی اور بھائی کو بھی راس آ ہی...
  5. امجد علی راجا

    نئے شادی شداؤں کے نام

    محترم محمد خلیل الرحمٰن بھیا! بہت خوب، لطف آگیا، جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں، بہت ساری داد اور دعائیں۔
  6. امجد علی راجا

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    خوبصورت شراکت، شکریہ سید زبیر بھیا!
  7. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    پسندیدگی کے لئے شکرگزار ہوں
  8. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپی!
  9. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    اس سوال کا مطلب نہیں سمجھ سکا معذرت چاہتا ہوں اور وضاحت کی درخواست بھی کرتا ہوں۔
  10. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ انیس الرحمٰن بھیا!
  11. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    بہت خوب، یہ جذبہ ہونا چاہئے :)
  12. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    جی بہنا، میں نے سمجھ لیا کہ سب کو پسند آگئی۔ اب دعا کیجیئے گا کہ اساتذہ کی رائے آپ کی رائے سے مختلف نہ ہو :jokingly:
  13. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں سید زبیر بھیا!
  14. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ بہنا! اب اللہ کرے کے اساتذہ کو بھی پسند آ جائے۔
  15. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں شہزاد ناصر بھیا! ثابت قدمی کی دعا فرمائیں۔
  16. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    واہ جی واہ، الشفاء بھیا! کیا بات ہے جناب، بہت خوب اصلاح فرمائی آپ نے
  17. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ شوکت بھیا! تعریف کے لئے بھی اور ایک اہم نکتہ کی طرف توجہ دلانے کا بھی۔ آپ کی رائے بہت وزن رکھتی ہے، اس لئے اسے فی الحال معلق رکھنے کی بجائے میں اس خامی کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ جزاک اللہ
  18. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    کوئی ہے جو اس ناچیز کے کلام کی اصلاح کے لئے تھوڑا وقت نکال سکے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 5 دن سے کلام لاوارث پڑا سسکیاں لے رہا ہے اساتذہ اکرام!
  19. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    کون سے دو اشعار وقار بھیا؟
Top