نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    ہیلاریئس؟ سمجھ نہیں آئی بھیا جانی۔
  2. امجد علی راجا

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    رپورٹنگ کیا کرنی ہے بھیا، وہ تو مکھی "انگڑائی" کی منتظر تھی تو سوچا "الانتظارواشدومن الموت" تو اس کا ساتھ دینے بیٹھ گیا کہ چلو اس بہانے "انگڑائی" بھی دیکھنے کو مل جائے گی ;) اوہو، یوسف بھیا یہ تو میں غلط ہو گیا ۔ ۔ ۔ حسینائوں سے معذرت چاہتا ہوں کہ ان کی پرائیویسی (انگڑائی) میں مخل ہوا۔
  3. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    تو یار لوگوں کے ساتھ ساتھ میرا بھی دل رکھنے کے لئے اس بھاری پگڑی کا بوجھ اٹھائے رکھیں۔ میرا بھی آپ سے نسبت کا بھرم قائم رہ جائے گا۔ ویسے میں نے زندگی میں دیکھا ہے کہ عزت کی پگڑی صرف خمیدہ سروں پر ہی ٹک پاتی ہے۔ سلامت رہیں، ہمارے سروں پر قائم دائم رہیں۔
  4. امجد علی راجا

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    زبردست خلیل الرحمٰن بھیا، مزہ آگیا میں نے بھی کسی تاگے میں فی البدیہہ اسے زمین میں کچھ اشعار کہے تھے، آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ یہ جزا ہم کو ملی تم سے شناسائی کی آپ کے باپ نے ڈنڈے سے پزیرائی کی گھس گئی جھٹ سے ترے منہ میں جو مکھی جاناں منتظر کب سے تھی بیٹھی تری انگڑائی کی آج بیوی ہے، نہ...
  5. امجد علی راجا

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    سبحان اللہ، داد قبول فرمائیں فاتح بھیا! لطف آگیا۔
  6. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    اچھا؟ مجھے "mano" نام کی وجہ سے غلط فہمی ہوگئی تھی۔ سوری عائشہ عزیز باجی۔
  7. امجد علی راجا

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    آمین۔ جزاک اللہ محسن وقار بھیا!
  8. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    خیرمبارک اصلاحی بھیا! نوجوانی میں یہی جملہ میں نے "کسی" سے کہا تھا، پھر جو "اس" کا انداز بدلا؟ آج تک "اس" کی شکل نہیں دیکھ سکا :cry: تمام نوجوان ساتھی نوٹ فرما لیں کہ یہ جملہ "اس" سے بھول کر بھی نہیں کہنا
  9. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    آپ کی داد اور حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں بلال اعظم بھیا!
  10. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ شہزاد ناصر بھیا! آپ کے محسوسات نے تو غزل کا لطف ہی دوبالا کردیا بھیا جانی۔ اللہ میرے پیارے بھیا کی ہر وہ مشکل حل فرمادے جو دل و دماغ کو یکسو ہونے میں رکاوٹ بنے، آمین۔
  11. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    شکریہ مانو باجی میں تو سمجھتا تھا کہ آپ صرف مزاحیہ شاعری ہی پسند کرتی ہیں، اسی لئے تو ٹیگ بھی نہیں کیا، بھلا ہو محسن وقار علی بھیا کا کہ آپ کو مدعو کردیا۔ شکریہ وقار بھیا!
  12. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ استادِ محترم! دعا کیجئے کے اللہ رب العزت میری تحریر میں اتنی برکت عطا فرما دیں کہ ہر شعر پسند کرنے کے لائق ہو جائے۔ اور استادِ محترم الف عین اور استادِ محترم محمد یعقوب آسی خوشی سے سب کو بتا سکیں کہ یہ لڑکا ہمارا شاگر ہے۔ ("لڑکا" خود کو خوش کرنے کے لئے لکھا ہے ;))
  13. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    ہاہاہاہا حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ فارقلیط رحمانی بھیا!
  14. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں خلیل الرحمٰن بھیا!
  15. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    شکریہ نایاب بھیا! کیا کریں بھیا، عادت سے مجبور جو ٹھہرے :)
  16. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ استادِ محترم! کی بورڈ سے ناواقفی کی وجہ سے "ؤ" کو "ئو" لکھنے کی غلطی مسلسل کر رہا تھا، آپ کی نشاندہی پر "ؤ" کھوج ہی لیا :cool:
Top