نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ یوسف بھیا! مجھے پتہ ہے دوست حضرات تو میرے سنجیدہ کلام پر ہاتھ ذرا کم ہی صاف کرتے ہیں اس لئے آپ سب کی تفریح کے لئے ایک شعر پیشِ خدمت ہے سید شہزاد ناصر بھیا، محمد خلیل الرحمٰن بھیا، محمد اسامہ سَرسَری بھیا آپ بھی ملاحظہ فرمائیں: شوہر کے تن بدن پہ ہے ہر روز زخمِ نو ہر...
  2. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    محمد خلیل الرحمٰن بھیا نے مہربانی کردی ہے، شکریہ خلیل الرحمٰن بھیا!
  3. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ زبیر بھیا! کبھی ہنسنا، کبھی رونا، یہی تو زندگی کے رنگ ہیں۔
  4. امجد علی راجا

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    دیر سے آنے کی معذرت چاہتا ہوں، اللہ مغفرت فرمائے میرے پھوپھا کا انتقال ہو گیا تھا جمعہ والے دن۔
  5. امجد علی راجا

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    بھلکڑ بھیا، "دوچار" تو "مصیبت" سے ہوتے ہیں، یہ بھی بھول گئے کیا؟:eek: (اب یہ نہ کہنا کہ راجا جیسے محفلین "مصیبت" ہی تو ہوتے ہیں) ;) مزیدار کلام ہے۔ اس بحر سے ناواقف ہوں، اس لئے کچھ عرض کرنے سے قاصر ہوں۔ بہرحال "اردو ویب" سے آپ کی محبت اور عقیدت قابلِ ستائش ہے۔
  6. امجد علی راجا

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی آخر اسی نے زندگی میری تباہ کی چاہت بھری ادا نہ سہی، بے رخی سہی صد شکر اس نے ہم پہ بھی اپنی نگاہ کی جب بھی گزر ہوا ترے دلشاد شہر سے آنکھوں سے خاک چوم لی ہر ایک راہ کی بے مثل شاہکار پہ کٹوا دیئے ہیں ہاتھ ہائے یہ شان منصفی عالم پناہ کی انسانیت کے جسم پہ...
  7. امجد علی راجا

    مبارکباد یک ہزاری محمد علم اللہ اصلاحی

    محترم جناب محمدعلم اللہ اصلاحی آپ کو یہ منصب مبارک ہو۔ اللہ پاک صحت، سکون اور آسودگی سے نوازے۔ ایمان کی دولت سے مالامال فرمائے۔
  8. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    حوصلہ افزائی کے شکریہ بڑے بھیا! آپ غائب کہاں ہیں آج کل؟
  9. امجد علی راجا

    "آج کی نوکرانی"

    ضرور یاد رکھوں گا بھائی گا، انشاءاللہ ناراض تھے، کب؟ کون؟ کس سے؟ :jokingly:
  10. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    اوہو! ساڈی دکھتی رگ تے ہتھ؟ خاموشی اختیار فرمائیں بھیا جانی، گجرانوالے آواں گا تے پراہ نوں بٹیر کھلاواں گا :thumbsup4: تے چڑے وی۔
  11. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    میرا تو آپ کے ساتھ کچھ اسی قسم کا تجربہ رہا ہے۔ آپ کسرِنفسی سے کام لیں تو الگ بات ہے۔
  12. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    خیر مبارک شوکت بھیا! عظیم شخصیات میں تو آپ بھی شامل ہیں، آپ بھی کافی کچھ سکھا جاتے ہیں مزاق ہی مزاق میں :)
  13. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    حالانکہ جلال بھائی جلال آباد میں رہتے ہیں اور جمال بھائی جمال پورہ میں
  14. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    پہلی تصویر "جمالی" تھی دوسری "جلالی" لگ رہی ہے سید شہزاد ناصر صاحب، محترم، قبلہ، حضرت آپ کی تصویر کی طرف دیکھ کر تو مزاق لکھنے کی جرات ہی نہیں ہو رہی :yell:
  15. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    شہزاد ناصر بھیا! آپ کی پہلے والی تصویر اور اس تصویر میں تو بہت فرق ہے، اصلی والی کون سی ہے؟
  16. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    درویش صفت لوگ ہمیشی انکساری میں ہی رہتے ہیں اسی لئے تو عرض کیا ہے کہ خزانوں کی منزل کی وہ راہ ہیں فقیری میں رہتے ہیں، پر شاہ ہیں آپ خود کو اس قابل سمجھیں یا نہ سمجھیں استادِ محترم! اب تو مدح لکھی جا چکی، اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ ویسے بھی دل سے لکھی گئی بات کو مٹانا ممکن نہیں ہوتا۔ اللہ پاک آپ...
  17. امجد علی راجا

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    سخن کا سمندر ہیں عالی مقام بہت معتبر، محترم ان کا نام ہیں شیریں زباں، چہرہ پرنور ہے سخن پروری ان کا دستور ہے جہاں بھی ہو بنجر زمینِ سخن ہیں برسات کرتے، امینِ سخن خزانوں کی منزل کی وہ راہ ہیں فقیری میں رہتے ہیں، پر شاہ ہیں سخن کے فلک کا وہ مہتاب ہیں وہ اردو کی تاریخ کا باب ہیں سلامت...
  18. امجد علی راجا

    "آج کی نوکرانی"

    آئیڈیا برا نہیں لیکن نتائج بہت برے ہوں گے :jokingly: اس لئے ۔ ۔ ۔ ۔ "نو بابائے کراسنگ"
  19. امجد علی راجا

    "آج کی نوکرانی"

    شکریہ بابا جی۔
Top