نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    بہت شکریہ فرخ منظور صاحب۔ آپ نے بہترین معلومات بہم پہنچائی ہیں۔
  2. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    او ہو تمہارا سر تو جُوؤں سے بھرا ہوا ہے۔ میری مانو تو ٹنڈ کروا لو۔
  3. شمشاد خان

    تعارف میرا تعارف

    ان کے ۱۸ ہزار سے زیادہ مراسلے ہو گئے ہیں، رکنیت حاصل کیے تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور آپ اب انہیں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
  4. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ گمان ہمنام ہونے کی وجہ سے ہے۔
  5. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق سے پوچھیں، میں بتاؤں گا تو تب ناں۔
  6. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    عدنان بھائی وہ صرف اور صرف ایک مشورہ تھا، یہ تھوڑا ہی کہا تھا کہ اس پر عمل بھی کریں۔ عمل کروانا یا نہ کروانا، یہ تو آپ کی نصف بہتر کی صوابدید پر ہے۔
  7. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    سیدھے زمین پر گرے تو زیادہ نقصان کا احتمال ہے۔
  8. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہو گی، لیکن اب تو بہت سے اراکین ایسے غائب ہیں جیسے گھوڑے کے سر سے سینگ۔
  9. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    جب خود ہی ان کی طبعیت ہری ہونے کو کر رہی ہے، تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔
  10. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اراکین محفل اس لڑی پر بھی تشریف لائیں۔
  11. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً چند ایک ہی اراکین ہیں جو ان لڑیوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    بہت شکریہ الف نظامی صاحب۔ جزاک اللہ خیر۔
  13. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    اگر گھر میں رہ رہ کر تنگ آ گئے ہیں، تو باہر کا ایک چکر لگا آئیں اور خاص کر اس علاقے کا جہاں پولیس والے موجود ہوں۔
  14. شمشاد خان

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اس ہوسٹنگ پر غالباً پرائیویٹ البم بنانے کی سہولت نہیں ہے، جیسے فوٹو بکٹ میں ہے۔
  15. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ آپ کی وجہ سے گہما گہمی زیادہ ہے۔
  16. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر کے پاس مت جائیے گا۔ اللہ اللہ کریں سب ٹھیک ہو جائے گا۔
  17. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    مجھے اس لڑی کی سمجھ نہیں آئی، عنوان کچھ ہے اور باتیں کچھ اور ہی ہوتی ہیں۔
  18. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    کیا کوئی رکن لاہور سے بھی ہے؟ اگر ہے تو معلوم کر کے بتا سکتے ہیں کہ پاک ٹی ہاؤس ابھی بھی باقی ہے یا ختم ہو گیا؟
  19. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    میرا خیال ہے کہ وہ اب بھی موجود ہے۔
Top