نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرفہ تماشہ یہی ہے کہ ابھی تک کسی نے سمجھایا ہی نہیں۔
  2. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے بھئی، یہ ثمرین کو کہاں بھیج دیا۔
  3. شمشاد خان

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    جزاک اللہ خیر میرے پاس بادام، پستہ، کشمش اور پانی موجود ہے۔ باقی اجزاء کے تو نام ہی آج سُنے ہیں۔
  4. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح سے سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
  5. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسا کہا ہے ویسا ہی سہی، لیکن بتایے بھی تو سہی۔
  6. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  7. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتا ہوں یہ فرصت کہیں لمبی نہ ہو جائے۔
  8. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری دنیا ڈر رہی ہے صاحب۔
  9. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  10. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    بہت ہی زبردست ویڈیو ہے۔
  11. شمشاد خان

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    بندہ پرور میرے مندجہ بالا مراسلے کو غمناک کی ریٹنگ دینے کی کیا وجہ ہے؟ کچھ وضاحت فرمائیں گے۔
  12. شمشاد خان

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    فاروق سرور صاحب تین ہزاری منصب مبارک ہو۔
  13. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اس لیے کہ پاکستان میں کبھی بھی ایک ہی دن نہ کبھی رمضان شروع ہوا ہے اور نہ ہی کبھی ایک ہی دن پورے پاکستان میں عید منائی گئی ہے۔
  14. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے، انہیں آسمان پر چاند کہاں نظر آئے گا۔
  15. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    مدون کر دیا ہے جناب۔ ٹائپو تھی، بہر حال بتانے کا شکریہ۔
  16. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    سوچ رہا ہوں اردو محفل کے اراکین کو پاک ٹی ہاؤس پر اکٹھے کر کے تبادلہ خیال کیا جائے۔
  17. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    واقعی اس کےلیے راکٹ سائنس کی ضرورت ہے۔
  18. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    مفتی جی چاند ویکھنا اے کہ اینوں تباہ کرنا اے۔
  19. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    اس لڑی کا جو حشر نشر ہو رہا ہے، اس کو بھی ایک نشانی ہی سمجھیں۔
  20. شمشاد خان

    تعارف میرا تعارف

    ظاہر ہے آپ ہی جانتے ہیں، میں اگر جانتا ہوتا تو پوچھتا ہی کیوں؟
Top