نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رہبر و رہزن
  2. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں قید ہے نہ کہ ڈبے میں۔
  3. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جناب یہ "لفظ ڈھونڈیں" کی لڑی نمبر دو ہے، ناکہ دو الفاظ کا مجموعہ پوچھنے والی لڑی ہے۔
  4. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذیابیطس لکھنا چاہیے تھا شوگر کی جگہ۔
  5. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال لیں گے تھوڑی زیادہ چینی۔
  6. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ایک ہی لفظ ہے ناں۔ پوچھنے والے رکن کو پہلے ہی بتا دینا چاہیے کہ یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔
  7. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اگر روشن دماغ والوں کا ہے، تو ہم تو اس میں شامل نہیں۔
  8. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی حلوہ کھلائیں گے کہ چائے بھی پلائیں گے۔
  9. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہی سادہ مزاج ہوں۔ میں تو اسکول میں پرچے بھی سادہ ہی چھوڑ آیا کرتا تھا۔
  10. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت خوب۔ اب اگلا لفظ بھی تو دیں۔
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے اکیلے اکیلے پی لی، یہ تو زیادتی ہے بھئی۔
  12. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح۔ اب والے معمے پر تفتیش کرتے ہیں۔
  13. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مریم صاحبہ پہلے ہی لفظ دے چکی ہیں۔
  14. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بنتِ افتخار کی باری ہے اب۔
  15. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس لڑی کے ایک ہزار سے زیادہ صفحات ہو چکے، کیا یہ یونہی چلتی رہے گی یا اس کو قفل لگا کر نئی لڑی بنائی جائے گی؟
  16. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ضروری نہیں کہ ہر دفعہ دو الفاظ کا مجموعہ ہی پوچھا گیا ہو۔ وہ ایک لفظ بھی ہو سکتا ہے۔ بہر حال آپ نے تو ایک ہی لفظ پوچھا ہے ناں۔
  17. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں یوں محسوس ہو رہا ہے کہ لڑی درہم برہم ہو رہی ہے۔
  18. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مطلب ان کا یہ ہے کہ آپنے جو پوچھا ہے "ظ ل گ ف ا ل ا "، یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
  19. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں کرنا چاہیے ناں ایسے۔
  20. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد نے پہلے کبھی غلط کہا ہے جو اب کہے گا۔
Top